ماضی میں مسئلہ کشمیر کےحل کیلئےقابل قدرکوششیں نہیں کی گئیں،عمران خان August 5, 2018 ملیحہ لودھی نے عمران خان سے بنی گالہ میں ملاقات کی اور انتخابات جیتنے پر مبارکباد پیش کی،
تحریک انصاف کا گورنر سندھ کیلئے بڑا فیصلہ August 5, 2018 چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے گورنر سندھ کیلئے عمران اسماعیل کا نام فائنل کرلیاہے
چین میں پھنسے پاکستانیوں کوواپس لانےکیلئے طیارہ آج رات روانہ ہوگا August 5, 2018 نجی ایئرلائن کی پرواز آج رات پاکستانیوں کو لینے چین روانہ ہوجائے گی،ترجمان سی اے اے
گورنر پنجاب کے امیدواروں کے نام سامنےآگئے August 5, 2018 جہانگیر ترین گورنر پنجاب کے منصب پر اسحاق خاکوانی کو لانے کے خواہاں ہیں،ذرائع
کل عمران خان کووزارت عظمی کاامیدوارنامزدکیا جائےگا،پارٹی اجلاس طلب August 5, 2018 بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کی حمایت کے بعد نمبرگیم 177 پر پہنچ جائے گا،ترجمان پی ٹی آئی
تحریک انصاف کا پنجاب میں اکثریت کا دعویٰ August 5, 2018 پنجاب کے وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے پی ٹی آئی کے کئی رہنمائوں کے نام سامنے آرہےہیں،
خواتین کی مخصوص نشستوں پرکون کون ممبر قومی اسمبلی بن سکیں گی ؟ August 5, 2018 قومی اسمبلی میں خواتین کی 60 مخصوص نشستیں ہیں جس پر تحریک انصاف، مسلم لیگ (ن)، پیپلزپارٹی سمیت کئی جماعتوں…
دیامرمیں سیشن جج کی گاڑی پر شرپسندوں کی فائرنگ August 5, 2018 فائرنگ کے واقعے میں جج اور ان کے اہلخانہ محفوظ رہے۔
پی ٹی آئی کے نومنتخب رکن پنجاب اسمبلی طارق دریشک انتقال کرگئے August 5, 2018 ان کی نماز جنازہ آج رات 8 بجے ان کے آبائی گاؤں آسنی میں ادا کی جائے گی۔
پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کااجلاس کل طلب، اہم فیصلے متوقع August 5, 2018 کل پارٹی اجلاس میں عمران خان کو وزیراعظم کا باضابطہ امیدوار نامزد کیا جائے گا، فواد چوہدری