پی ٹی آئی کا ایون فیلڈ کا معاملہ برطانیہ کے سامنے اٹھانےکا اعلان August 4, 2018 فواد چودھری کا کہنا تھا چراغ سب کے بجھیں گے، ہوا کسی کی نہیں
ڈریپ کے فیصلے تک ادویات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا حکم August 4, 2018 سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے ادویات کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے خلاف از خود نوٹس کی سماعت کی۔۔
فضل الرحمان ایک کلو گوشت کیلئے پوری بھینس ذبح کرناچاہ رہاہیں،فواد August 4, 2018 حکومت پھولوں کی سیج نہیں بلکہ کانٹوں کا بستر ہے،عوام کی توقعات ایک چیلنج ہے ،ترجمان پی ٹی آئی
قائداعظم اورلیاقت علی خان کےبعدپاکستان پرصرف کرپشن نےراج کیا،چیف جسٹس August 4, 2018 ہم اپنے بچوں کو تعلیم دینے کے بجائے انہیں فروخت کر رہے ہیں،چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار
این اے 131 سے عمران خان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کے احکامات جاری August 4, 2018 این اے 131 لاہور سے عمران خان سے مسلم لیگ ن کے خواجہ سعد رفیق کو شکست دی تھی
چین میں پھنسے پاکستانیوں کو لانے کیلئے طیارہ تاحال روانہ نہیں ہوسکا August 4, 2018 چین میں پھنسے پاکستانیوں نے پاکستانی سفارتخانے کے باہر احتجاج بھی کیا،
بونیر سے کراچی جانیوالی بس ٹینکرسےٹکراگئی،21افرادجاں بحق August 4, 2018 45 افراد زخمی، متعدد کی حالت تشویش ناک ہے جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے
دہشت گردی کےخلاف جنگ میں پولیس کابہت اہم کردار ہے،آرمی چیف August 4, 2018 شہداء ہمارے اصل ہیروز ہیں اور انہیں سلام پیش کرتے ہیں، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ
پیپلزپارٹی نے خورشید شاہ کواسپیکر قومی اسمبلی کا امیدوار نامزد کردیا August 4, 2018 خورشید شاہ اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے اسپیکر قومی اسمبلی کے امیدوارہوں گے
بیرون ملک جائیداد رکھنے والوں کیخلاف ایف بی آر کی کارروائی شروع August 4, 2018 پہلے مرحلے میں دبئی اوربرطانیہ میں جائیدادیں رکھنے والے افراد کو نوٹسز بھجوائے گئے ہیں،ایف بی آر ذرائع