پنجاب پاور کرپشن اسکینڈل:شہبازشریف نیب کے سامنے پیش نہ ہوئے July 16, 2018 نیب نے شہباز شریف کو مبینہ کرپشن سے متعلق سوالنامہ کے جوابات جمع کرانے کا حکم دیا تھا
بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کے جلسے میں ٹینٹ گرنے سے 67 افراد زخمی July 16, 2018 واقعہ ریاست مغربی بنگال میں ہوا،زخمیوں کو طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا
وزیراعظم اسکیم کیلئےلیپ ٹاپ سستےبناکردینےکی پیشکش مسترد کیےجانےکاانکشاف July 16, 2018 مختلف اسکیموں کے تحت خریدے گئے لیپ ٹاپمیں سے 47 فیصد خراب ہوگئے،اجلاس میں بریفنگ
افغان صدراشرف غنی کی نگراں وزیراعظم اورآرمی چیف سےٹیلیفونگ گفتگو July 16, 2018 افغان صدر نےپشاوراورمستونگ کے سانحات پراظہارافسوس،پاک افغان سرحد پرسیکیورٹی مزید بہترب بنانے کی یقین دہانی
ون ڈےسیریز،دوسرے میچ میں بھی پاکستان نے زمبابوےکو ہرادیا July 16, 2018 پاکستان نے زمبابوے کو نو وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں دو صفر کی برتری حاصل کرلی
شہباز شریف نے نواز شریف کیساتھ بہت بڑا گیم کھیلا ہے،عمران خان July 16, 2018 مسلم لیگ ن لیگ اورپاکستان پیپلزپارٹی کی حکومت نے کرپشن کے سارے رکارڈ توڑ دیے،کپتان
عسکری پارک کاجھولا نٹ بولٹ ٹوٹنےسےگرا،حادثےکی ابتدائی رپورٹ تیار July 16, 2018 دوسری جانب عسکری امیوزمنٹ پارک کا ایک مالک سامنےآگیا،کشف کے والد نے اعلیٰ حکام سےنوٹس لینے کا مطالبہ کردیا
پاک بحریہ کےکموڈورعدنان خالق کی ریئرایڈمرل کے عہدے پر ترقی July 16, 2018 ریئرایڈمرل عدنان خالق نے 1985 میں پاک بحریہ کی میرین انجینئرنگ برانچ میں کمیشن حاصل کیا
عسکری پارک میں جھولاگرنےسے جاں بحق لڑکی سپردخاک July 16, 2018 کشف 6 بہن بھائیوں میں سے بڑی اورماں باپ کی لاڈلی تھی،اس نے3 دن قبل ہی اپنی سالگرہ منائی تھی
ڈاکٹرفاروق ستارکی پریس کانفرنس میں بدنظمی اورہنگامہ آرائی July 16, 2018 ڈاکٹرفاروق ستارکی پریس کانفرنس میں ہنگامہ آرائی سرکاری کوارٹر خالی کرانے کے معاملے پرہوئی