بجلی کی قیمت میں ایک روپے 32 پیسے فی یونٹ اضافے کی تجویز June 26, 2018 درخواست سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی جانب سے دی گئی
ایران میں مہنگائی کے خلاف عوام سڑکوں پر نکل آئے June 26, 2018 ایران شام اور دیگر ممالک میں مداخلت ختم کرکےمعاشی بحران پر توجہ دے۔مظاہرین
بلدیہ عظمیٰ کراچی کا 27 ارب 17 کروڑ روپے کاسالانہ بجٹ منظور June 26, 2018 میئر کراچی کی جانب سے پیش کیے جانے والے سالانہ بجٹ میں ترقیاتی منصوبوں کے لیے 11 ارب روپے مختص…
وزارت داخلہ کاحسن اورحسین نوازکےریڈ وارنٹ جاری کرنےپراتفاق June 26, 2018 اسحاق ڈاراورشہبازشریف کے دامادعلی عمران کوبھی انٹرپول کے ذریعے پاکستان لایاجائے گا
نگران پنجاب حکومت نےنئے مالی سال کے بجٹ کی منظوری دے دی June 26, 2018 بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ کیا گیاہے
کابل میں امریکی ڈرون حملہ، 11 افراد جاں بحق June 26, 2018 امریکی ڈرون حملہ افغانستان کے شمالی مشرقی صوبےض نورستان کےضلع ویگال میں کیا گیا
شہبازشریف گلوکار نکلے ، گانے کی وڈیوسوشل میڈیا پر وائرل June 26, 2018 شہبازشریف نےکراچی میں مشہور گانا ’’ اکیلے نہ جانا ہمیں چھوڑکر‘‘ گا کر سب کو حیران کردیا
پاکستان، زمبابوے اورآسٹریلیا کی ٹی ٹوئنٹی سیریز خطرات سے دوچار June 26, 2018 پاکستان، زمبابوے اورآسٹریلیا کے مابین ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز یکم جولائی سے 8 جولائی تک ہرارے میں شیڈول ہے
پیپلزپارٹی اور(ن) لیگ کیخلاف بھی پارٹی فنڈنگ کی تحقیقات کاحکم June 26, 2018 الیکشن کمیشن نےمعاملے کو اسکروٹنی کمیٹی کو بھجوا دیا جو غیر ملکی فنڈنگ کی تحقیقات کریگی
عبدالصمد خان خیبر پختونخوا کے نئے ایڈوکیٹ جنرل تعینات June 26, 2018 نگراں وزیراعلیٰ کے پی جسٹس (ر) دوست محمد خان نے نوٹیفکیشن جاری کردیاہے