پرویز مشرف کے اکاوئنٹس کا بھی حساب لیا جائے -مصدق ملک June 13, 2018 مشرف کے ایک دوست نے ان کے اکاؤنٹس میں 10ملین جمع کروائے ان کاحساب بھی ہوناچاہئے
زلفی بخار ی کا نام سیکرٹری داخلہ کی ہدایت پر بلیک لسٹ سے نکالا گیا۔ذرائع June 13, 2018 نگران وزیر داخلہ عمران خان فاؤنڈیشن کے بورڈ ممبر ہیں۔ذرائع
دوسرا ٹی 20۔پاکستان کی اسکاٹ لینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری June 13, 2018 گرین شرٹس کو سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے۔
مدینہ منورہ میں بغیر جوتوں کے آنا بنی ﷺ کے احترام میں تھا۔عمران خان June 13, 2018 عمران خان اہلیہ بشریٰ مانیکا اور قریبی دوست زلفی بخاری عمرے کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب گئے تھے۔
آج سے موبائل بیلنس پر ٹیکس کی کٹوتی ختم June 13, 2018 100 روپے کا بیلنس لوڈ کرانے پرپورے100 روپے ہی ملیں گے
افغان طالبان سربراہ کی امریکا کو براہ راست مذاکرات کی پیشکش June 13, 2018 امریکا پرامن حل پر یقین رکھتا ہے تواسےمذاکرات کے ذریعے کشیدگی ختم کرنا ہوگی،ملا ہیبت اللہ
شریف خاندان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئےکمیٹی کو ارسال June 13, 2018 تین رکنی کابینہ کمیٹی میں وزیرداخلہ، وزیرخزانہ اور وزیر قانون شامل ہیں۔ذرائع
عورت کی حکمرانی کےمخالف نوازشریف نےبیٹی کوملک کی کمان سونپ دی،نثار June 13, 2018 مریم نوازاس ذمہ داری کے قابل نہیں جوانہیں سونپی گئی ہے،نوازشریف
امریکا، کینیڈا اور میکسیکو کو فٹبال ورلڈکپ2026 کی میزبانی مل گئی June 13, 2018 2026 کا ایونٹ فیفا کی تاریخ کا سب سے بڑا ورلڈکپ ہوگا جس میں 48 ٹیمیں حصہ لیں گی۔
سعودی عرب اورعرب امارات کاحوثی باغیوں کیخلاف بڑا حملہ June 13, 2018 حوثی باغیوں کے ٹھکانوں پربمباری کی گئی،حوثی باغیوں کے خلاف یمن کی زمینی فوج نے بھی حصہ لیا