نواز شریف نے عدالت میں سوال چنا اور جواب گندم دیا۔ فواد چوہدری May 23, 2018 نوازشریف نے عدالت میں سیاست کی کوشش کی ہے ۔ ترجمان پی ٹی آئی
رمضان ٹرانسمیشن کیس میں ساحر لودھی نے معافی مانگ لی May 23, 2018 عامر لیاقت کیخلاف توہین عدالت کا نوٹس واپس لے کرمعاملہ پیمرا کو ارسال کردیا
نواز شریف نے2 بجے اہم پریس کانفرنس طلب کر لی May 23, 2018 عدالت میں ایون فیلڈریفرنس پر ریکارڈ کئے گئے بیان سے متعلق بات کروں گا۔نواز
بارکھان میں پکوڑے فروش سے بدسلوکی کرنے والے 3 لیویز اہلکار معطل May 23, 2018 واقعے کی تحقیقات کے لئے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی
حکومت سنجیدہ نہیں،نگراں وزیراعظم کا معاملہ پارلیمانی کمیٹی کے پاس جائے گا۔ خورشید شاہ May 23, 2018 اپوزیشن لیڈر کی پارلیمٹ ہاؤس میں اپنے چیمبر میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو۔
’’ایس سی او خطے کی ترقی خوشحالی کیلئے اہم کردار ادا کرسکتی ہے‘‘ May 23, 2018 پاکستان دہشت گردی کے خاتمے کے لئے رکن ملکوں کے ساتھ تعاون کے لئےتیار ہے
خیبر پختونخوا حکومت کا آئندہ مالی سال 19-2018 کا بجٹ پیش نہ کرنے کا فیصلہ May 23, 2018 صوبائی اسمبلی میں پی ٹی آئی کے اراکین کی تعداد 42 رہ گئی ہے۔ذرائع
دانیال عزیز نے نعیم الحق کے تھپڑ مارنے کوسوچی سمجھی حرکت قراردیدیا May 23, 2018 کل نعیم الحق نے سوچی سمجھی حرکت کی۔ دانیال عزیز
مشرف کے خلاف غداری کیس قائم کرتے ہی مشکلات اور دباؤ بڑھادیا گیا۔نواز May 23, 2018 دھمکی نما مشورہ دیا گیا کہ بھاری پتھر اٹھانے کا ارادہ ترک کردو۔ نواز شریف
کراچی میں نو عمر بچی سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار May 23, 2018 ہمیں انصاف چاہئے اور ملزم کو کیفر کردار تک پہنچانا چاہئے