وزارت داخلہ کاحسن اورحسین نوازکےریڈ وارنٹ جاری کرنےپراتفاق June 26, 2018 اسحاق ڈاراورشہبازشریف کے دامادعلی عمران کوبھی انٹرپول کے ذریعے پاکستان لایاجائے گا
نگران پنجاب حکومت نےنئے مالی سال کے بجٹ کی منظوری دے دی June 26, 2018 بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ کیا گیاہے
کابل میں امریکی ڈرون حملہ، 11 افراد جاں بحق June 26, 2018 امریکی ڈرون حملہ افغانستان کے شمالی مشرقی صوبےض نورستان کےضلع ویگال میں کیا گیا
شہبازشریف گلوکار نکلے ، گانے کی وڈیوسوشل میڈیا پر وائرل June 26, 2018 شہبازشریف نےکراچی میں مشہور گانا ’’ اکیلے نہ جانا ہمیں چھوڑکر‘‘ گا کر سب کو حیران کردیا
پاکستان، زمبابوے اورآسٹریلیا کی ٹی ٹوئنٹی سیریز خطرات سے دوچار June 26, 2018 پاکستان، زمبابوے اورآسٹریلیا کے مابین ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز یکم جولائی سے 8 جولائی تک ہرارے میں شیڈول ہے
پیپلزپارٹی اور(ن) لیگ کیخلاف بھی پارٹی فنڈنگ کی تحقیقات کاحکم June 26, 2018 الیکشن کمیشن نےمعاملے کو اسکروٹنی کمیٹی کو بھجوا دیا جو غیر ملکی فنڈنگ کی تحقیقات کریگی
عبدالصمد خان خیبر پختونخوا کے نئے ایڈوکیٹ جنرل تعینات June 26, 2018 نگراں وزیراعلیٰ کے پی جسٹس (ر) دوست محمد خان نے نوٹیفکیشن جاری کردیاہے
پی ایس پی نےقومی اسمبلی کی 60 سےزائد نشستوں پرٹکٹ جاری کردیے June 26, 2018 صوبائی اسمبلیوں کی 130 سے زائد نشستوں پر ٹکٹ جاری کئے گئے ہیں
کراچی کو لاہور سے بہتر بنا کر دکھائیں گے،شہبازشریف June 26, 2018 کراچی میں اب روزگار، پانی، ٹرانسپورٹ دینے اور کچرا صاف کرنے کی ضرورت ہے،سابق وزیراعلیٰ پنجاب
تحریک انصاف میں گروپنگ ہے،عمران خان کا اعتراف June 26, 2018 عمران خان کا ایم این ایز اور ایم پی ایز کو ترقیاتی فنڈز نہ دینے کاعلان