مقبوضہ کشمیر کے سنیئر صحافی شجاعت بخاری کی نما ز جنازہ ادا June 15, 2018 شجاعت بخاری کو گزشتہ روز سری نگرمیں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکےقتل کردیا۔
مسئلہ کشمیراقوام متحدہ کی قرارداودں کےمطابق حل کیا جائے،پاکستان June 15, 2018 اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں میں واضح ہے کہ مقبوضہ کشمیر کاحل صرف استصواب رائے ہے۔ پاکستان
پنجاب کی نگراں کابینہ میں توسیع، مزید 4 وزرا نےحلف اٹھالیا June 15, 2018 مزید ارکان کے حلف اٹھانے کے بعد پنجاب کی نگراں کابینہ کے ارکان کی تعداد 10 ہوگئی ہے۔
چوہدری نثار ن لیگ میں بہت بڑا گروپ بنا سکتے تھے۔ شیخ رشید June 15, 2018 پرویز مشرف کو واپس نہیں آنا چاہئے وہ اگر پاکستان واپس آئے تو بہت بڑی مشکل میں پھنس جائیں گے۔
عیدالفطر پر پاک بھارت واہگہ بارڈرپرسرگرمیاں معمول کے مطابق جاری رہیں گی June 15, 2018 دونوں ملکوں کے مابین چلنے والی سمجھوتہ ایکسپریس بھی پیر کے روز مسافروں کولے کربھارت جائے گی .
عام انتخابات کیلئے تمام سیاسی جماعتوں کو یکساں مواقع فراہم کریں گے،حسن عسکری June 15, 2018 صاف شفاف الیکشن کرانے کیلیے آخری حد تک جائیں گے، نگراں وزیراعلیٰ پنجاب
میڈیا پر میرے خلاف منفی پروپیگنڈا کیا۔ ریحام خان June 15, 2018 انھیں دنیا بھرکے سامنے برے کردار کی عورت دکھایا گیا۔میری جانب سے منسوب اقتباس منظرعام پر نہیں لایا گیا ہے۔
کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال عید کی چھٹیوں میں بھی ہوگی June 15, 2018 ریٹرننگ افسر اگر عید کی چھٹیوں کے دوران اسکروٹنی کرنا چاہے تو کر سکتا ہے، ترجمان الیکشن کمیشن
عوام الزام لگانے اور پارٹیاں بدلنے والوں کو ووٹ نہیں دیں گے۔طلال چوہدری June 15, 2018 گزشتہ پانچ سال کا حساب دینے کا وقت آگیا ہے، طلال چوہدری
سیکورٹی گارڈ نے شادی سے انکارپرلڑکی کو قتل کردیا June 15, 2018 بس کمپنی کا سیکورٹی گارڈ ابرار مہوش سے شادی کا خواہشمند تھا ۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔