الیکشن کمیشن نے 31مئی کے بعد کےتقرر و تبادلے منسوخ کردیئے June 5, 2018 نوٹیفکیشن کے مطابق تمام تقرر و تبادلے آرٹیکل 218 کے تحت منسوخ کیے گئے ہیں
کراچی میں حالات پھر خراب ہوں سکتے ہیں-آئی جی سندھ June 5, 2018 شہر میں گڑ بڑ پھیلانے والی فالٹ لائنز بدستور موجود ہیں۔اے ڈی خواجہ
ریحام خان کی کتاب شائع ہونے سے پہلے ہی تنازعات کا شکار June 5, 2018 مجھے بھجوائے گئے نوٹس کی جگہ ردی کی ٹوکری ہے۔ریحام خان
پاک فوج کی جانب سےملک کے خلاف کام کرنے والوں کی تصاویر جاری June 4, 2018 جاری تصاویر میں سینئرصحافی عمرچیمہ اور مطیع اللہ جان کی تصاویر بھی شامل ہیں
ووٹ کو عزت دو کا مطلب ہے“گوعمران گو ۔نواز شریف June 4, 2018 وزارت عظمیٰ ہار کر پاکستان کو جتوانے کیلئے نکلا ہوں،میں نے کوئی کرپشن نہیں کی
مخالفین کو الیکشن سے بھاگنے نہیں دینگے،مریم نواز June 4, 2018 مخالفین ناکام ہوگئےتوالیکشن سے فرارکے راستے ڈھونڈے جارہے ہیں
ریحام خان کو لندن میں قانونی نوٹس June 4, 2018 نوٹس میں لکھا گیاہے کہ ریحام خان نے کتاب جھوٹ اور گھٹیا الزام کا مجموعہ ہے
پانی کی فراہمی کی کمی پر چیف جسٹس ثاقب نثار کا نوٹس June 4, 2018 ذہن نشین کر لیں آج سے ہماری ترجیحات میں سب سےاہم پانی ہے،چیف جسٹس
اسلحہ لائسنس کے اجرا ءپر 2 ماہ کیلئے پابندی عائد June 4, 2018 اسلحہ لائسنس کے اجرا پر پابندی نگراں وفاقی حکومت کی جانب سے عائد کی گئی ہے
کراچی سے کالعدم تحریک طالبان ضلع بونیرکا کمانڈرگرفتار June 4, 2018 ملزم نے متعدد وارداتوں کااعتراف کیا ہے،پولیس حکام