ایران کے سینیئر انٹیلیجنس اہلکار جاں بحق ہو گئے ، اسرائیلی فوج کا دعویٰ March 2, 2026 وزارتِ انٹیلیجنس کے جاسوسی ڈویژن کے سربراہ جلال پور حسین بھی مارے گئے ہیں،بیان
اسرائیلی وزیر دفاع کا حزب اللہ کے سربراہ نعیم قاسم کو نشانہ بنانے کا دعویٰ March 2, 2026 بیروت میں حزب اللہ کے ایک رہنما کو انتہائی درستگی سے نشانہ بنایا ہے،اسرائیلی دفاعی افواج
اسرائیلی او رامریکہ کے حملوں کے دوران 550 شہری جاں بحق ہوئے ، ایرانی ریڈ کریسنٹ سوسائٹی March 2, 2026 لبنان پر اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد 31 ہوگئی۔
خلیج میں بیشتر ہوائی اڈے بند، صرف ریاض ایئرپورٹ کھلا رہ گیا March 2, 2026 امیر افراد ریاض پہنچ کر وہاں سے مغربی ممالک کا رخ کرنے لگے، پاکستان سے خلیج کی مزید پروازیں منسوخ
اسلام آباد ایئرپورٹ پر توڑے گئے 42 آئی فون جو اب بھی چل رہے ہیں March 2, 2026 صدر زرداری نے معاملے کی دوبارہ تحقیقات کا حکم دے دی
ایران کے جوابی حملوں میں 9 اسرائیلی ہلاک، 50 زخمی March 2, 2026 حملے میں بم پروف عمارت کو نشانہ بنایا گیا اور حملہ اس قدر شدید تھا کہ قریبی عمارتوں کو بھی…
ایران سے 70 پاکستانی شہری گوادر اور تفتان پہنچ گئے March 2, 2026 واپس آنے والوں میں پانچ طلبہ سمیت بزنس مین اور سیاح شامل ہیں، ڈپٹی کمشنر گوادر
پاسداران انقلاب کا امریکہ اور برطانیہ کے 3 آئل ٹینکرز کو میزائل حملے میں نشانہ بنانے کا دعویٰ March 1, 2026 میزائل حملے میں امریکہ اور برطانیہ کے تین آئل ٹینکرز کو نشانہ بنایا ہے جن میں آگ لگ چکی ہے۔
ایران حملے پر پاکستان نے کیا ردعمل دیا اور تہران نے شکریہ کیوں ادا کیا ؟ March 1, 2026 پاکستان بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی پر بھی تشویش کا اظہار کرتا ہے ،وزیراعظم شہباز شریف
خامنہ ای کو کیسے شہید کیا گیا، نیویارک ٹائمز نے بتادیا March 1, 2026 سی آئی اے نے لوکیشن حاصل کی، اہم معلومات 12 روزہ جنگ میں جمع کی گئیں، ایرانی انٹیلی جنس افسر…