وزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا May 28, 2018 اجلاس میں لیفٹیننٹ جنرل( ر) اسد درانی کی متنازع کتاب کا معاملہ بھی زیر غور آنے کا امکان
اسد درانی کا نام ای سی ایل میں شامل May 28, 2018 اسد درانی کا نام داخلہ کےانٹیگریٹیڈبارڈرمینجمنٹ سسٹم میں شامل کردیاگیاہے
بین الاقوامی سطح پرعام انتخابات کو سبوتاژ کرنے کی کوشش ہوگی-سیکریٹری الیکشن کمیشن May 28, 2018 لازمی ووٹنگ کے لیے ہمارے پاس قانون نہیں ، اکثر ممالک میں لازمی ووٹنگ ہے. بابر یعقوب
وزیراعظم نےکل قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا May 28, 2018 اجلاس میں اسد درانی کی متنازع کتاب کا معاملہ بھی زیر غور آنےکا امکان ہے
احدچیمہ کیس میں بڑی کارروائی،ڈیڑھ کروڑ روپے برآمد May 28, 2018 نیب نے لاہور کے علاقے جیل روڈ میں واقع ایک شو روم میں کارروائی کی
گلگت بلتستان آرڈرپربھارتی احتجاج مسترد May 28, 2018 بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کو دفترخارجہ طلب کرکے احتجاج ریکارڈ کرایا گیا
آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری May 28, 2018 لارڈز ٹیسٹ میں 8 وکٹیں لینے والے محمد عباس کی بولنگ رینکنگ میں 9 درجے بہتری
نگران وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے ناصرمحمود کھوسہ کے نام پر اتفاق ہوگیا May 28, 2018 ملاقات میں ناصر سعید کھوسہ کو نگران وزیراعلیٰ پنجاب نامزد کیا گیا
قبلہ کی درست سمت کا تعین کرلیا گیا May 28, 2018 سورج پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجکر18منٹ پر عین خانہ کعبہ کے اوپرآیا
کچہری میں پیشی پرآیا ملزم فائرنگ سےقتل May 28, 2018 اسلم عرف اچھو پر پنجاب اسمبلی کے رکن سیف الملوک کھوکھر کے بھانجے کے قتل کا مقدمہ چل رہا تھا