چین میں زلزلے نے تباہی مچادی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا May 28, 2018 زلزلے کی شدت 5 اشاریہ 7 ریکارڈ کی گئی
کبھی بھی لندن فلیٹس کی مالک نہیں رہی۔ مریم نواز May 28, 2018 ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز نے بھی اپنا مکمل بیان قلمبند کرادیا۔
میرے بیانیے اور مؤقف کی ہی جیت ہوگی، نواز شریف May 28, 2018 مسلم لیگ ن ہی واحد جماعت ہے جس نے کام کیا. سابق وزیراعظم
پاکستان کواپنے دفاع کے لیے ایٹمی تجربات کرنا پڑے۔دفتر خارجہ May 28, 2018 28 مئی 1998 کی سہ پہر پاکستان نے بلوچستان کے ضلع چاغی میں ایٹمی دھماکا کیا تھا۔
کل سے ہونے والے انٹر کے امتحانات کے اوقات تبدیل May 28, 2018 نئے وقت کے مطابق امتحانات ساڑھے 8بجے شروع ہوں گے
متنازع کتاب، اسد درانی کی آج جی ایچ کیو طلبی May 28, 2018 اپنی کتاب دی اسپائی کرونیکلز میں درج مندرجات پر وضاحت دیں گے
نگراں وزیراعظم کون ہوگا؟ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی آج پھرملاقات May 28, 2018 گزشتہ پانچ ملاقاتوں میں وزیراعظم اور اپوزیشن کے درمیان کسی بھی نام پر اتفاق نہیں ہوسکا ۔
بلدیہ ٹاؤن میں آتشزدگی ، ہلاک افراد کی تعداد 8 ہوگئی May 28, 2018 ہلاک ہونے والوں میں نازیہ، ظفر، نائلہ، ریحان، رقیہ، طیب، اقصیٰ اور گلزارہ بی بی شامل
لارڈز ٹیسٹ ،پاکستان نے انگلینڈ کےخلاف ٹیسٹ جیت لیا May 27, 2018 قومی ٹیم نے شاندار کارکردگی کے ساتھ انگلینڈ کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی