امریکی ریاست مسوری کے گورنرجنسی اسکینڈل پرمستعفی May 30, 2018 ایرک گریئٹینس کو غیرازدواجی تعلقات رکھنے کے الزام میں مواخذے کا سامنا کرنا ہے
شمالی وزیرستان ، سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا،2جوان شہید May 30, 2018 دھماکے میں 3اہلکار زخمی بھی ہوئے۔
نجی کالج میں طالبہ کوجنسی ہراساں کرنے کی تحقیقات شروع May 30, 2018 فیڈرل بورڈ کی جانب سے کنٹرولر ایگزامنیشن کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دی گئی ہے
پیٹر ولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8 روپے 37پیسے بڑھانے کی تجویز May 30, 2018 پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا حتمی فیصلہ وزارت خزانہ وزیر اعظم کی مشاورت سے کرے گی۔
آئندہ عام انتخابات کے لئے ضابطہ اخلاق تیار May 30, 2018 مذہب اورذات برادری کے نام پر انتخابی مہم چلانے پر پابندی ہوگی
عمرے کی ادائیگی سے واپس آنے والی فیملیاں ایئرپورٹ پر لڑ پڑیں May 30, 2018 عمرہ زائرین وطن واپسی پر آب زم زم کے معاملے پر بری طرح لڑ پڑے.
انتخابی دھاندلی سےمتعلق پلڈاٹ کی رپورٹ موضوع بحث بن گئی May 30, 2018 سروے رپورٹ کے مطابق ملک میں عدلیہ کی آزادی اور غیرجانبداری کا تاثر 45.8 فیصد ہے
تحریک انصاف نے نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب کا نام واپس لے لیا May 30, 2018 نیا نام مشاورت کے بعد چند گھنٹوں میں دیدیا جائےگا۔محمود الرشید
کل رات 12 بجے وفاقی کابینہ تحلیل اورحکومت ختم ہوجائے گی May 30, 2018 پاکستان میں پہلی مرتبہ مسلسل دوسری جمہوری حکومت آئینی مدت مکمل کرے گی
مزید 4 اضلاع کی حلقہ بندیاں کالعدم قرار May 30, 2018 اسلام آباد ہائی کورٹ میں حلقہ بندیوں سےمتعلق 108 درخواستیں زیر سماعت ہیں