بھارت نے شہری آبادی اور مساجد پرحملے کئے ہیں، بھارت کو بھرپور فوری جواب دیاجائے گا، ہم فوجی اور سفارتی سطح پر بھارت کو بھرپورجواب دیں گے۔
Read More »بھارت نے شہری آبادی اور مساجد پرحملے کئے ہیں، بھارت کو بھرپور فوری جواب دیاجائے گا، ہم فوجی اور سفارتی سطح پر بھارت کو بھرپورجواب دیں گے۔
Read More »دنیا بھر میں ایک بار پھر بھارت کو سفارتی سطح پر ناکامی کا سامنا کرنا پڑ رہاہے اور سب سے پہلے امریکی صدر کا مذمتی بیان سامنے آیا ہے۔
Read More »پاک فضائیہ نے کچھ گھنٹے قبل بھارتی فضایئہ کے 2رافیل طیارے مار گرائے تھے ۔ اب تک پاک فضائیہ نے 5 طیارے مار گرائے ہیں
Read More »بھارتی اشتعال انگیزی کا مقابلہ بھرپور طاقت اور پاکستان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے تحفظ کے غیر متزلزل عزم کے ساتھ کیا جائے گا۔
Read More »پنجاب بھر میں ہنگامی حالت نافذ-پنجاب کے تمام اسپتالوں کے ڈاکٹروں اور طبی عملے کی چھٹیاں منسوخ کر دی ہیں۔
Read More »کوٹلی میں مسجد عباس کو نشانہ بنایا گیا، مرید کے میں مسجد کو نشانہ بنایا گیا، ایک شہید، ایک شخص زخمی ہوا ہے۔
Read More »ایک رافیل طیارہ بھی شامل۔دودنیال سیکٹر میں دشمن کی پوسٹ ۔بریگیڈ ہیڈ کواٹر بھی تباہ کر دیا۔ایک ڈرون بھی مار گرایا
Read More »بہاولپور۔ مریدکے۔کوٹلی۔مظفر آباد میں مساجد اور آبادی کو نشانہ بنایا گیا۔ایک بچی شہید۔خاتون شدید زخمی.
Read More »عافیہ صدیقی اور ان کے بچوں کو امریکی اور پاکستانی حکومت کے تعاون سے اٹھایا گیا،کلائیو اسمتھ
Read More »جسٹس عائشہ ملک اور جسٹس عقیل عباسی کو بینچ میں شامل نہیں کیا گیا، جسٹس عائشہ ملک اور جسٹس عقیل عباسی نے نظر ثانی درخواستوں کو مسترد کردیا تھا۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos