سمندری طوفان البروٹو کل فلوریڈا سے ٹکرائے گا May 28, 2018 طوفان کے باعث ساحلی علاقوں سے ہزاروں افراد کو انخلا کی ہدایت جاری کردی۔
سندھ اسمبلی کی آئینی مدت کا آج آخری دن May 28, 2018 اسپیکر آغا سراج خان درانی کی سربراہی میں سندھ اسمبلی کا الوداعی اجلاس آج ہوگا
چین میں زلزلے نے تباہی مچادی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا May 28, 2018 زلزلے کی شدت 5 اشاریہ 7 ریکارڈ کی گئی
کبھی بھی لندن فلیٹس کی مالک نہیں رہی۔ مریم نواز May 28, 2018 ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز نے بھی اپنا مکمل بیان قلمبند کرادیا۔
میرے بیانیے اور مؤقف کی ہی جیت ہوگی، نواز شریف May 28, 2018 مسلم لیگ ن ہی واحد جماعت ہے جس نے کام کیا. سابق وزیراعظم
پاکستان کواپنے دفاع کے لیے ایٹمی تجربات کرنا پڑے۔دفتر خارجہ May 28, 2018 28 مئی 1998 کی سہ پہر پاکستان نے بلوچستان کے ضلع چاغی میں ایٹمی دھماکا کیا تھا۔
کل سے ہونے والے انٹر کے امتحانات کے اوقات تبدیل May 28, 2018 نئے وقت کے مطابق امتحانات ساڑھے 8بجے شروع ہوں گے
متنازع کتاب، اسد درانی کی آج جی ایچ کیو طلبی May 28, 2018 اپنی کتاب دی اسپائی کرونیکلز میں درج مندرجات پر وضاحت دیں گے
نگراں وزیراعظم کون ہوگا؟ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی آج پھرملاقات May 28, 2018 گزشتہ پانچ ملاقاتوں میں وزیراعظم اور اپوزیشن کے درمیان کسی بھی نام پر اتفاق نہیں ہوسکا ۔