صدر ٹرمپ نے فیصلے کیخلاف اپیل کا اعلان کردیا، مقدمہ یو ایس ایڈ کے دو درجن سے زائد ملازمین کی جانب سے اسٹیٹ ڈیموکریسی ڈیفنڈرز گروپ نے دائر کیا تھا۔
Read More »صدر ٹرمپ نے فیصلے کیخلاف اپیل کا اعلان کردیا، مقدمہ یو ایس ایڈ کے دو درجن سے زائد ملازمین کی جانب سے اسٹیٹ ڈیموکریسی ڈیفنڈرز گروپ نے دائر کیا تھا۔
Read More »امریکا نے یمن کے 10 مقامات کو نشانہ بنایا ہے۔امریکا کے ساتھ حالت جنگ میں ہیں، جنگ کی شدت بڑھنے کا امکان ہے۔حوثی رہنما
Read More »19 مارچ 2025
پوتن کی شرائط ظاہر کرتی ہیں کہ روس جنگ بندی کے لیے تیار نہیں، روسی صدر کا مقصد یوکرین کو کمزور کرنا ہے۔
Read More »19 مارچ 2025
صدر مملکت کو بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی۔
Read More »بوگیوں پر گولیوں کے نشان اور بیشتر کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹے ہوئے ہیں۔بوگیوں کو مرمت کے بعد سفر کیلئے روانہ کیا جائے گا۔
Read More »بہتر گورننس اور ملک کو ہارڈ اسٹیٹ بنانے کی ضرورت ہے،گورننس کے گیپس کو کب تک افواج پاکستان اور شہدا کے خون سے بھرتے رہیں گے۔، پارلیمانی کمیٹی سے خطاب
Read More »پہلے مرحلے میں 13 اضلاع میں نومولود بچوں کی ماؤں اور حاملہ خواتین کوامداد ی رقم ملے گی۔
Read More »18 مارچ 2025
30 مارچ کو چاند نظر آنے کے بعد یکم شوال 31 مارچ کو ہوگی۔
Read More »دہشت گردوں کے سہولت کاروں کا خاتمہ ممکن بنانے کے لیے مربوط اور منظم حکمت عملی اپنانا ہوگی۔اعلامیہ
Read More »18 مارچ 2025
دہشت گردی کی پاکستان کی سرزمین پر کوئی جگہ نہیں، شہدا کی قربانیوں کو فراموش نہیں کر سکتے، قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی اجلاس کے شرکا سے خطاب
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos