ہرجانہ کیس: سپریم کورٹ نے ٹرائل کورٹ کو عمران خان کے خلاف کارروائی سے روک دیا February 20, 2026 سپریم کورٹ نے وزیر اعظم شہباز شریف کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔
سانحہ گل پلازہ کے متاثرہ دکانداروں کیلیے پولو گراؤنڈ میں 300 دکانوں کا انتظام February 20, 2026 کے ایم سی کی جانب سے بجلی فراہم کی جائے گی، دکانداروں اور خریداروں کے لیے پانی اور بیت الخلا…
خیبر پختونخوا کے مخلتف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے February 20, 2026 زلزلے کی شدت 5.6 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کا مرکز ہندو کش ریجن افغانستان تھا۔
ایف بی آر نے مزید درجن بھر کاروباروں کیلئے پوائنٹ آف سیلز لازمی قرار دے دیا، کون کون متاثر؟ February 20, 2026 فہرست جاری، پی او ایس کی تفصیلات بھی واضح کردی گئیں، عمل نہ کرنے پر جرمانہ اور قانونی کارروائی ہوگی
راجوڑی میں مجاہدین کے حملے سے 4 بھارتی فوجی مارے جانے کی اطلاعات February 20, 2026 لائن آف کنٹرول کے قریب واقع سندربنی کے علاقے ناتھوا تِبہ میں زمینی آپریشن کے ساتھ فضائی نگرانی بھی شروع
آئی ایم ایف کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر اظہار اطمینان February 20, 2026 تیسرے جائزے سے قبل مالی اہداف اور اصلاحات پر پیش رفت زیر غور
اسرائیل نے فلسطینیوں پر جاسوسی ہتھیار آزمائے، ایپسٹین دوسرے ملکوں کو بیچتا رہا February 20, 2026 ایپسٹین اور باراک کا گٹھ جوڑ بے نقاب، مسلمان ممالک میں بدامنی کو کاروباری موقع بنایا گیا
ایپسٹین کو پینٹاگون اور ایف بی آئی کی عمارتیں خریدنے کی پیشکش کا انکشاف February 20, 2026 خفیہ ای میلز سے اسرائیلی ایجنٹ اور بدنام زمانہ جنسی مجرم کے مزید خطرات پہلو سامنے آگئے
امریکی وزیر خارجہ کی شہباز شریف اور اسحاق ڈار سے ملاقات February 20, 2026 غزہ امن بورڈ پر پاکستان کی تعریف، روبیو نے ملاقات کی تصویر ٹوئٹر پر شیئر کردی
اسلام آباد میں پولیس کا بیوی کے سامنے شوہر پر تشدد February 20, 2026 وڈیو وائرل ہونے پر نوٹس۔ اہلکار معطل، ایس ایس پی آپریشنز نے انکوائری شروع کر دی