کشیدگی میں کمی کیلیے پاکستان کے مشیر برائے قومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک نے بھارتی ہم منصب اجیت ڈوول سے بات چیت کی۔
Read More »کشیدگی میں کمی کیلیے پاکستان کے مشیر برائے قومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک نے بھارتی ہم منصب اجیت ڈوول سے بات چیت کی۔
Read More »اونچی پرواز گجرانوالہ کینٹ کے قریب آرہا تھا کہ ایئر ڈیفنس سسٹم متحرک ہو گیا اور ایئر ڈیفنس سسٹم کی طرف سے ہونے والے دو فائر میں ڈرون گر گیا۔
Read More »فرانسیسی اہلکار کے بیان کے مطابق یہ پہلا موقع ہے جب کسی جنگ میں رافیل طیارہ تباہ ہوا ہے
Read More »پاکستانی شہدا کی تعداد بڑھ کر 31 ہو گئی،بھارتی حملے کے وقت 57 بین الاقوامی فلائٹس پاکستانی فضائی حدود میں تھیں،لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف
Read More »ہم سے کئی گنا بڑی قوت کو ہمارے آگے گھٹنے ٹیکنے میں کچھ دیر لگی اور بھارت کے 5 جنگی طیارے تباہ ہوگئے جو ان کا غرور تھے ، قوم سے خطاب
Read More »اقوامِ متحدہ کے چارٹر کے آرٹیکل 51 کے تحت کسی بھی بلا اشتعال جارحیت پر ملک کو جواب دینے کا حق حاصل ہے۔
Read More »حکم نامے کے مطابق شام 7 سے صبح 5 بجے تک نجی ہاؤسنگ سوسائٹیز میں مکمل بلیک آؤٹ رہے گا۔
Read More »پاکستان رینجرز پنجاب نے بھارت کو واہگہ بارڈر پر ہونے والی جوش اور جذبوں کی جنگ میں بھی شکست سے دوچار کر دیا۔
Read More »31 یوٹیوب ویڈیو لنکس اور 32 ویب سائٹس بھی بلاک کردی گئیں۔
Read More »تمام میڈیکل عملے کی چھٹیاں فوری طور پر منسوخ، تمام اسپتالوں میں عملے کی 24 گھنٹے حاضری یقینی بنانے کی ہدایت
Read More »