ضلع بنوں کے علاقے جانی خیل میں2 خوارج،شمالی وزیرستان میں 5خوارج ،جنوبی وزیرستان میں 6 خوارج ہلاک اور8 زخمی ہوئے۔
Read More »ضلع بنوں کے علاقے جانی خیل میں2 خوارج،شمالی وزیرستان میں 5خوارج ،جنوبی وزیرستان میں 6 خوارج ہلاک اور8 زخمی ہوئے۔
Read More »26 دسمبر 2024
مذاکرات کو 31 جنوری 2025ء کو منطقی انجام تک پہنچانا چاہتے ہیں، عمر ایوب ڈیڈ لائن سے متعلق حکومت کو باضابطہ طور پر آگاہ کریں گے،حامد رضا
Read More »حسان خان نیازی ولد حفیظ اللہ نیازی اوراحسان اللہ خان ولد نجیب اللہ خان کو 10 سال قید بامشقت کی سزا سنائی گئی۔
Read More »نہ ہی ہم نے اپوزیشن کی 100 فیصد بات ماننی ہے اور نہ ہی انہوں نے قبول کرنا ہے، اپوزیشن اپنا اور ہم اپنا مؤقف دیں گے
Read More »سیاسی کیرئیر کے دوران خواجہ صاحب پر جن جرائم کے الزامات لگائے گئے ان کی طویل فہرست کو دیکھ کر میں ان کے رویے سے حیران نہیں ہوں‘۔
Read More »عدالت نے 50، 50 ہزار روپے کے مچلکوں کی عوض ضمانت منظور کی۔ بشریٰ بی بی کیخلاف تھانہ ترنول میں ایک اور 3 مقدمات تھانہ رمنا میں درج ہیں۔
Read More »26 دسمبر 2024
مذاکراتی کمیٹی آئندہ کی حکمتِ عملی کے بارے میں مشاورت بھی کرے گی۔
Read More »حلف برداری تقریب لاہور ہائیکورٹ ججز لاؤنج میں منعقد ہوئی، جسٹس عابد عزیز شیخ نے قائم مقام چیف جسٹس علی باقر نجفی سے ان کے عہدے کا حلف لیا۔
Read More »26 دسمبر 2024
اسکواڈ کی باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے لیے تیاریاں مکمل ہوگئیں، کھلاڑیوں نے بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کی جم کر پریکٹس کی۔
Read More »25 دسمبر 2024
حادثے کا شکار ہونے والے مسافر طیارے میں 62 مسافر اور 5 عملے کے افراد سوار تھے۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos