وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی چیئرمین قومی وطن پارٹی آفتاب احمد خان شیرپاؤ کی رہائشگاہ پہنچے، آفتاب احمد خان شیر پاؤ نے وزیر داخلہ کا خیر مقدم کیا۔
Read More »وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی چیئرمین قومی وطن پارٹی آفتاب احمد خان شیرپاؤ کی رہائشگاہ پہنچے، آفتاب احمد خان شیر پاؤ نے وزیر داخلہ کا خیر مقدم کیا۔
Read More »21 دسمبر 2024
کچھ عناصر کرم سے متعلق سوشل میڈیا پر بے بنیاد پروپیگنڈا کر رہے ہیں، صوبائی حکومت کی مخلصانہ کوششوں کو غلط رنگ دے رہے ہیں
Read More »21 دسمبر 2024
پاک افغان خرلاچی بارڈر بھی ہر قسم کی تجارت کے لیے بند ہے، جس کے باعث پاراچنار شہر میں اشیائے خور و نوش، ادویات، تیل، لکڑی اور ایل پی جی کی قلت ہے۔
Read More »بشری ٰبی بی کی جانب سے ایڈووکیٹ محمد فیصل ملک نے 23 مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں دائر کر دیں۔
Read More »ملزم کا بہنوئی انس اقبال پاکستان میں ایئرپورٹ کے معاملات دیکھتا تھا، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
Read More »سپریم کورٹ آئینی بنچ کی مدت میں توسیع جوڈیشل کمیشن اجلاس کے ایجنڈے کا حصہ ہے، سپریم کورٹ آئینی بنچ کی مدت 4 جنوری 2025 کو ختم ہو گی۔
Read More »19 دسمبر 2024
ڈمپروں کے داخلے کا سلسلہ نہ رکا تو گورنر ڈمپروں کے سامنے کھڑا نظر آئے گا۔کامران ٹیسوری
Read More »19 دسمبر 2024
ڈی ایٹ ممالک کے لیے نوجوانوں کو بااختیار بنانا انتہائی اہمیت کا حامل ہے،سربراہی اجلاس سے خطاب
Read More »19 دسمبر 2024
سلمان احمد نے پی ٹی آئی پالیسی کی خلاف ورزی کی،نوٹیفکیشن جاری
Read More »19 دسمبر 2024
جعلی وفاقی حکومت کو فرقہ واریت اور صوبائیت کو ہوا دینے میں دلچسپی ہے،ترجمان صوبائی حکومت
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos