وزیراعلیٰ سندھ کا گل پلازہ میں آتشزدگی کا نوٹس، فوری انکوائری کا حکم January 18, 2026 زخمی ہونے والے افراد کو بہترین طبی سہولیات فراہم کی جائیں اور ان کے علاج میں کسی قسم کی کوتاہی…
100 میٹر کے دائرے میں یہ تیسری آگ ہے،اپوزیشن لیڈربلدیہ کراچی January 18, 2026 گل پلازہ سانحے میں مرتضیٰ وہاب کی قیادت میں انتظامی عملہ آتشزدگی پر قابو پانے میں ناکام رہا
گرین لینڈ مسئلے پرٹیرف کی دھمکی۔تعلقات بگڑنے کا یورپی انتباہ،27 سفیروں کا اجلاس طلب January 18, 2026 یونین کے رکن ممالک سے مشترکہ ردعمل پررابطے۔ اتحادیوں میں دھمکیوں کی کوئی جگہ نہیں۔ رہنمائوں کا ردعمل
لاہورمیں ایک گھرسے باپ بیٹوں کی کئی روزپرانی3 لاشیں برآمد January 18, 2026 شناخت 65 سالہ نعمان اختر،35 سالہ کامران ،30سالہ عمران کے ناموں سے ہوئی ہے
کراچی کے تجارتی مرکزمیں آگ پھولوں کی دکان سے شروع ہوئی۔متاثرہ عمارت گرنے کاخطرہ January 18, 2026 آتشزدگی کی شدت سے پلرز کم زور ہوگئے، متعدد دراڑیں پڑ گئی ہیں۔ریسکیو حکام
ملائشیا میں موجودافغان رہنما گلبدین حکمت یار کی طبیعت ناساز۔ ہسپتال میں زیرعلاج January 18, 2026 حالت تسلی بخش بتائی جا رہی ہے۔ میڈیا رپورٹس ۔وزیراعظم انور ابراہیم نے عیادت کی
نواسے کے ولیمے میں نوازشریف کے پسندیدہ سدابہارگیتوں کی فہرست آرکسٹراٹیم کو فراہم January 17, 2026 تقریب آج ہے۔50سازندوں پر مشتمل طائفہ 2گھنٹوں تک اپنے فن کا مظاہرہ کرے گا،ذرائع
کراچی کے پلازہ میں آگ 33گھنٹوں بعد 95 فی صد بجھ گئی۔اموات10 January 17, 2026 2 بچوں سمیت 4 افراد کے اعضا ملے جنہیں سول اسپتال ٹراما سینٹر منتقل کردیاگیا
رانا سکندرحیات کی وزارت تعلیم سے سبک دوشی کا جعلی نوٹیفکیشن زیرگردش January 17, 2026 صوبائی وزیرنے تردید کردی۔جھوٹی خبریں پھیلانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کا انتباہ
سیاسی درجہ حرارت نیچے لانے کے لیے نوازشریف کردار اداکریں۔ فوادچوہدری January 17, 2026 پی ٹی آئی کا ایک حصہ انقلاب چاہتا ہے اور دوسرا مذاکرات کا خواہاں ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو