افغان طالبان کے اتحادی دہشتگردوں کے پاکستان کے 3 شہروں میں ڈرون حملے February 27, 2026 ایبٹ آباد، صوابی اور نوشہرہ میں چھوٹے ڈرونز لانچ کیے گئے، افغان طالبان ترجمان کا فضائی حملوں کا دعویٰ
افغان طالبان ملیشیا ہیں، نائن الیون جیسا بڑا سانحہ ہوسکتا ہے، ماہر افغان امور February 27, 2026 طالبان ٹی ٹی پی کو مجاہدین کہتے ہیں، کابل میں اس کی تشکیلیں ہوتی ہیں، حسن خان کی امت ڈیجٹل…
133 ہلاکتوں کے بعد افغان طالبان نے سرحدی چوکیوں پر سفید جھنڈے لہرا دیئے February 27, 2026 کابل میں پاکستانی فضائی حملے رکنے کی اطلاعات، افغانستان کا لڑائی بند کرنے کا اعلان
بھارت کیخلاف آپریشن سوئفٹ ریٹورٹ کو 7 برس مکمل، فیلڈ مارشل کا مسلح افواج کو خراج تحسین February 27, 2026 پاک فوج ملکی تحفظ کے ساتھ عالمی استحکام اور امن میں بھی کردار ادا کرتی رہے گی، چیف آف ڈیفنس…
پاک افغان لڑائی رکوانے کیلئے سعودی عرب اور ایران متحرک February 27, 2026 سعودی وزیرخارجہ کا پاکستانی ہم منصب سے رابطہ، ایران نے ثالثی کی پیشکش کردی
طالبان ترجمان نے دوبارہ حملے شروع کرنے کا اعلان واپس لے لیا February 27, 2026 ایکس پر نئی پوسٹ ڈیلیٹ کردی نصف شب کو حملے روکنے کا اعلان کیا تھا
آپریشن “غضب الحق” انفوگرافک: طالبان کا کتنا نقصان ہوا February 27, 2026 پاک فوج کے 2 جوان شہید پروپیگنڈا پکڑا گیا۔ اسکائی نیوز نے افغانستان کی ایئر فورس قائم کر ڈالی
صدر زرداری نے افغان طالبان کو مجرم گروہ قرار دیدیا، وزیر دفاع کی کھلی جنگ کی دھمکی February 27, 2026 صبر کا پیمانہ لبریز ہوچکا، خواجہ آصف، جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، شہباز شریف
افغان طالبان کیخلاف پاکستان کا آپریشن غضب للحق، کابل، قندھار اور پکتیا میں فوجی ہیڈکوارٹرز تباہ، 133 طالبان ہلاک February 27, 2026 افغان طالبان رجیم کی بلا اشتعال جارحیت کا فضائی اور زمینی دونوں سطح پر مؤثر اور فیصلہ کن جواب
خرلاچی ٹرمینل پر افغان طالبان کے اگلے مورچے مٹی کے ڈھیر میں تبدیل۔ مجموعی طور پر 58 خوارج پاک فوج کے ہاتھوں جہنم واصل February 27, 2026 سیکیورٹی فورسز افغان طالبان کی جارحیت کا پوری طاقت کے ساتھ جواب دے رہی ہیں۔ ذرائع