پشاور پاراچنار مرکزی شاہراہ سمیت آمد و رفت کے راستے بند ہیں۔ ضلع کرم کی مرکزی شاہراہ اور پاک افغان خرلاچی بارڈر پر بھی آمد و رفت بند ہے۔
Read More »پشاور پاراچنار مرکزی شاہراہ سمیت آمد و رفت کے راستے بند ہیں۔ ضلع کرم کی مرکزی شاہراہ اور پاک افغان خرلاچی بارڈر پر بھی آمد و رفت بند ہے۔
Read More »1 دسمبر 2024
پاکستان ایچ آئی وی کے خلاف قومی حکمت عملی کو مزید مضبوط اور مؤثر بنانے کے لیے پرعزم ہے، ایسے افراد جو ایڈز کے خطرے سے دو چار ہیں
Read More »1 دسمبر 2024
وزیراعلیٰ پنجاب نے سی ایم ایچ راولپنڈی میں پی ٹی آئی کے احتجاج میں زخمی ہونے والے رینجرز اور پولیس کے اہلکاروں کی عیادت کی۔
Read More »تمام سیاسی جماعتوں کو ملک کے بارے میں سوچنا چاہیے، عدالت سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے ان کی ملاقات کرائی جائے۔
Read More »30 نومبر 2024
نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول 3 روپے72 پیسے ، ہائی سپیڈ ڈیزل 3 روپے 29 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا
Read More »30 نومبر 2024
اگر مہنگائی میں کمی ہو رہی تو اس کا فاعدہ عوام کو ملنا چاہیے،حکومت کی معاشی پالیسی دو تین اشو پر پی پی کا سخت اختلاف ہے
Read More »کسی بھی سیاسی جماعت پر پابندی عائد نہیں ہونی چاہیے ،جو کچھ اسلام آباد میں ہوا اس کی مزمت کرتا ہوں
Read More »چیمپئنز ٹرافی کے میچز دبئی میں کرانے کے عوض پی سی بی نے آئی سی سی کی سالانہ آمدنی میں سے بڑا حصہ بھی مانگا ہے۔ہندوستان ٹائمز
Read More »ایسا فیصلہ ہوگا کہ آئی سی سی کے مستقبل کے ایونٹس بھی اسی فارمولالے کے تحت ہوں گے۔ یکطرفہ فیصلے نہیں کرنے دیں گے
Read More »پی ٹی آئی والے لاشوں کی سیاست کرتے ہیں۔ پی ٹی آئی والے لاشوں سے متعلق پرانی وڈیوز، تصاویر سوشل میڈیا پر چلا رہے ہیں۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos