سعودی عرب نے اسرائیلی نقشہ مسترد کر دیا January 9, 2025 عالمی برادری خطے کے ممالک اور عوام پر جاری اسرائیلی خلاف ورزیوں کو روکنے کے لیے کردار ادا کرے۔
محسن نقوی سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی الوداعی ملاقات January 9, 2025 دہشت گردی ایک عالمی مسئلہ ہے، عالمی برادری کو مل کر دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے لائحہ عمل…
کینیڈا امریکا کے نقشے میں شامل، ٹرمپ نے تصاویر شیئر کر دیں January 9, 2025 کینیڈا اور امریکا کو ملاکر ایک ملک دکھایا گیا ہے جس پر یونائیٹڈ اسٹیٹس لکھا ہوا ہے۔
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کروانا میری ذمےداری نہیں ، ایاز صادق January 8, 2025 واضح کردیتا ہوں کہ میرا کام حکومت اور اپوزیشن کے درمیان سہولت کاری کا ہے۔
کتوں، گدھوں اور مینڈک کا گوشت فروخت ہوتا ہے،ایمل ولی خان January 8, 2025 جو کھیپ اوکے کرکے روانہ کی جاتی ہیں تو پھر فنگس کیوں لگ جاتی ہے،سینیٹ قائمہ کمیٹی میں اظہار خیال
عمران خان نے اداروں پر تنقید نہ کرنے پر رضامندی ظاہر کردی January 8, 2025 تنقید کا محور صرف سیاستدانوں کو بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔پی ٹی آئی
اگر حکومت بے اختیار ہے تو پی ٹی آئی نے کمیٹی کیوں بنائی؟ عرفان صدیقی January 8, 2025 تین چار ماہ کی حکومت کے ساتھ مذاکرات کیوں کرتے ہو؟گفتگو
سوشل میڈیا پروپیگنڈے اور اکاؤنٹس سے متعلق عمران خان کا سب سے بڑا اعلان January 8, 2025 عرب ممالک کے خلاف سوشل میڈیا پروپیگنڈے کی مذمت کرتے ہوئے تمام اکاؤنٹس سے اعلان لاتعلقی
مجھے پاس کردیں،طالب علم نے امتحانی کاپی میں ہزار کا نوٹ رکھ دیا January 8, 2025 بچوں کے ساتھ ناانصافی نہیں ہونے دیں گے، شکایتی سیل قائم کردیا ہے،چیئرمین انٹرمیڈیٹ بورڈ
بلوچستان میں نشستیں بڑھانے کا آئینی ترمیمی بل سینیٹ کمیٹی سے منظور January 8, 2025 بلوچستان میں نشستیں 65 سے 80 کی جائیں،سینیٹر ضمیر حسین ،بڑھانی ہیں تو قومی اسمبلی میں سیٹیں بڑھائیں۔سینیٹر کامران مرتضیٰ