راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں بنگلادیش نے پاکستان کے 274 رنز کے جواب میں اپنی پہلی اننگز میں بغیر کسی نقصان 13 رنز بنالیے۔
Read More »1 ستمبر 2024
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں بنگلادیش نے پاکستان کے 274 رنز کے جواب میں اپنی پہلی اننگز میں بغیر کسی نقصان 13 رنز بنالیے۔
Read More »سید علی گیلانی 1929 میں تحصیل بانڈی پورہ کے گاؤں زڑی منج میں پیدا ہوئے، مسجد وزیر خان سے ملحقہ مدرسے اور اورینٹل کالج لاہور سے تعلیم حاصل کی۔
Read More »میڈیکل رپورٹ سےثابت ہوا آمنہ عروج پر جسمانی ریمانڈ کے دوران تشدد کیا گیا، کسٹوڈیل ڈیتھ ایکٹ 2022ء کے تحت حراستی تشدد جرم ہے
Read More »31 اگست 2024
اجلاس میں وزیرِ اعظم شہباز شریف اور وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی شریک ہوں گی۔اجلاس میں حمزہ شہباز، وفاقی، صوبائی وزراء اور سینیٹرز بھی شریک ہوں گے۔
Read More »مہران یونیورسٹی حیدرآباد ، میرپور خاص ڈویژن اور شہید بےنظیرآباد جبکہ آئی بی اے سکھر اور لاڑکانہ ڈویژن کے لیے کورسز کرائے گی۔
Read More »آئندہ ہفتے 2 سے 6 ستمبر تک صرف 3 جج دستیاب ہوں گے، آئندہ ہفتے کیسز کی سماعت کے لیے 3 سنگل اور 1 ڈویژن بینچ تشکیل دیا گیا ہے۔
Read More »31 اگست 2024
پی ٹی آئی خیبرپختونخواہ پر 12 سال سے حکمرانی کر رہی ہے، مگر اب تک عوامی ترقاتی پراجیکٹس میں تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔
Read More »راولپنڈی ٹیسٹ کے پہلے روز بارش کے باعث ٹاس بھی نہیں ہو سکا تھا تاہم دوسرے روز جڑواں شہروں میں موسم صاف ہے اور سورج بھی نکلا ہوا ہے۔
Read More »عراقی ایئر ویز کی پرواز آئی اے 2431 پاکستانی زائرین کو لے کر آج صبح 6 بج کر 15 منٹ پر کراچی ایئر پورٹ پہنچی۔
Read More »سمندری طوفان اسنیٰ گزشتہ 6 گھنٹوں کے دوران مغرب کی طرف بڑھ، جس کے بعد اس کا کراچی سے فاصلہ تقریبا 120 کلومیٹر جبکہ ٹھٹھہ سے 180 کلومیٹر رہ گیا ہے۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos