ہمارا دھرنا عوامی قوت بنتا جارہا ہے، دھرنےکے شرکا پرامن طریقے سے یہاں موجود ہیں، شرکا کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔
Read More »ہمارا دھرنا عوامی قوت بنتا جارہا ہے، دھرنےکے شرکا پرامن طریقے سے یہاں موجود ہیں، شرکا کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔
Read More »اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد نے اسماعیل ہنیہ کے زیر استعمال گیسٹ ہاؤس کے 3 کمروں میں ایرانی سیکورٹی ایجنٹوں کی مدد سے دھماکا خیز مواد نصب کروایا تھا۔
Read More »کمیٹی نے محسوس کیا کہ شیر افضل مروت کو پارٹی ضوابط کا کوئی خیال نہیں ہے، شیرافضل مروت خود کو پارٹی قوانین سے بالاتر سمجھتے ہیں
Read More »سی ٹی ڈی نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز فیصل آباد، جہلم، چکوال میں کئے اور دہشت گرد عبدالوہاب، سیف اللہ اور خرم عباس کو گرفتار کرلیا
Read More »امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن کی جانب سے اگلے لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے ، حافظ نعیم الرحمن دن 11 بجے کے قریب میڈیا سے گفتگو کریں گے۔
Read More »اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے پڑھائی۔ نماز جنازہ میں خواتین سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی
Read More »ملاقات میں بجلی کے بلوں اور آئی پی پیز کو غیرپیداواری چارجز کی ادائیگی سے متعلق بات چیت کا امکان ہے۔
Read More »ہمارا اسرائیل سے متعلق واضح کردار رہا ہے، وہاں سفر بھی نہیں کیا جاسکتا، جس طرح یورپ اور امریکا کا رویہ ہے اس پر انسانیت شرمندہ ہے۔
Read More »پٹرول کی فی لیٹر قیمت 6 روپے 17 پیسے کمی کے بعد 269.77 روپے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 10 روپے 86 پیسے کمی کے بعد 272.77 روپے ہوگئی۔
Read More »نگامی اجلاس کی درخواست ایران، روس، چین اور الجزائر کے نمائندوں نے کی ہے، پاکستانی وقت کے مطابق اجلاس رات ایک بجے شروع ہوگا۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos