میجرلاریب قتل کیس۔2 مجرم بری November 8, 2022 بیت اللہ کو سزائے موت جبکہ گل صدیق کوعمرقید کی سزا سنائی گئی تھی۔
عمران خان اور چوہدری پرویزالہی کی ملاقات November 7, 2022 لانگ مارچ کے اگلے مرحلے اور وزیر آباد حملے کی ایف آئی آر کے حوالے سے گفتگو کی گئی۔
پی ٹی آئی کا احتجاج۔ اسلام آباد کے داخلی وخارجی راستے بند November 7, 2022 5 مختلف مقامات پر مظاہرے،جی ٹی روڈ ٹیکسلا، روات، ائیرپورٹ روڈ اور مری روڈ پرٹریفک کا نظام شدید درہم برہم
سری لنکا کے کرکٹردنوشکا گوناتھیلاکا گرفتار November 6, 2022 کرکٹرکو7 نومبر کو عدالت میں پیش کیا جائے گا.ان پر سڈنی میں ایک خاتون پر جنسی حملے کا الزام ہے۔
آئی جی پنجاب نے مزید کام کرنے سے انکارکردیا November 6, 2022 آئی جی پنجاب ایف آئی آر میں شامل کرنے والے ناموں پراعتراض کر رہے تھے جس کے بعد پی ٹی…
جنوبی افریقا کو اپ سیٹ شکست،سیمی فائنل سے باہرہو گیا November 6, 2022 نیدر لینڈ نے جنوبی افریقہ کو 13 رنز سے شکست دیدی۔بھارت سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔
عمران خان کی دونوں ٹانگوں پر زخموں کے 16 نشانات پائے گئے November 4, 2022 عمران خان کی دونوں ٹانگوں میں ایک ایک گولی لگی ہے ، دائیں ٹانگ پر گولی چھوکرگزری ہے.
عمران خان پر حملے کے ملزم نوید کے محلے دارکیا کہتے ہیں؟ November 4, 2022 نوید کا کسی بھی سیاسی جماعت سے کوئی تعلق نہیں تھا اور ہمارے ساتھ تو بس سلام دعا ہی ہوا…
نیب لاہور کا عثمان بزدار کوگرفتار کرنے کا فیصلہ November 3, 2022 نیب ہیڈکوارٹر نے ہدایت کی ہے ،عثمان بزدار کی گرفتاری سے متعلق مواد جلد مکمل کیا جائے،ذرائع
سانحہ مری۔ ریسکیو 1122،ہائی وے ڈیپارٹمنٹ، ڈیزاسٹر مینجمنٹ ذمے دار قرار November 2, 2022 عدالت نے مری میں غیرقانونی تعمیرات پر پابندی عائد کردی،شہدا کا معاوضہ8لاکھ روپے کم ہے، اسے بڑھایا جائے۔عدالت کا حکم