ٹی20 ورلڈکپ،ایک اوراہم میچ کو بارش کی نظر لگ گئی October 28, 2022 انگلینڈ اورآسٹریلیا کے مابین میچ نہ ہونے کے باعث دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا گیا۔
ملزمان راشن دینے کے بہانے لے گئے تھے۔متاثرہ بچی October 28, 2022 نامعلوم جگہ پر دونوں ملزمان نے زیادتی کا نشانہ بنایا اورایک شاپنگ مال کے قریب چھوڑکرچلے گئے۔عدالت میں بیان
لاہور۔عمران خان کی قیادت میں لانگ مارچ رواں دواں October 28, 2022 خواتین اور بچوں کی بھی بڑی تعداد موجود ہے۔ اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات ہیں۔
مجھ سے پاکستان کا نمبر ون مسئلہ پوچھا گیا تھا۔ڈی جی آئی ایس پی آر October 27, 2022 میں نے معاشی مسائل کا بتایا لیکن سوال کرنیوالے نے اتفاق نہیں کیا کیونکہ ان کی نظر میں حزب اختلاف…
تاحیات نااہلی کیس۔ فیصل واوڈا سے دو سوالوں کے جوابات طلب October 27, 2022 کیوں نہ سپریم کورٹ حقائق کی روشنی میں مکمل انصاف کے تقاضے پورے کرنے کے لیے آرٹیکل 187 کا اختیاراستعمال…
ارشدشریف قتل کے تانے بانے عمران خان ،سلمان اقبال سے ملتے ہیں۔رانا ثنا اللہ October 27, 2022 ارشد شریف کے ساتھ خرم نامی شخص اے آر وائی چینل کا ملازم ہے ،ابھی کسی کو بھی اس قتل…
جموں و کشمیرپربھارت کے جبری قبضہ کے خلاف یوم سیاہ October 27, 2022 کشمیری عوام اپنے مادروطن پربھارت کے اس ناجائز قبضے کے خلاف ہرسال 27 اکتوبرکو یوم سیاہ متاتے ہیں۔
ارشد شریف کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی October 27, 2022 عوام کے جم غفیرنے شرکت کی۔ تدفین ایچ الیون اسلام آباد میں ادا کی جائے گی۔
آئرلینڈ نے انگلینڈ کو سبق سکھا دیا October 26, 2022 انگلینڈ کو ڈک ورتھ لوئس سسٹم کے تحت 5 رنز سے شکست دے دی۔
عمران خان نے ڈی سیٹ کرنے کا آرڈر چیلنج کر دیا October 26, 2022 الیکشن کمیشن کے فیصلے کی مصدقہ نقل اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش کردی اور اٹارنی کے ذریعے بائیو میٹرک کی…