نوبشاہ :برساتی پانی سے 2 مگرمچھ نکل آئے September 18, 2022 مگر مچھ پکڑکرشہریوں نے محکمہ وائلڈ لائف کے حوالے کردیے.
26ارب کی خوردبرد پرمحکمہ خوراک سندھ146ارب کا مقروض September 18, 2022 1ارب23کروڑ ماہانہ سود واجب الادا۔صوبائی حکومت نے سبسڈی کی مد میں 70ارب روپے محکمے کو ادا نہیں کیے.
رفاہ عام سوسائٹی میں بھائی کے ہاتھوں بھائی قتل September 18, 2022 جائیداد کے تنازع پر چھوٹے بھائی عابد نے جھگڑے کے دوران تیز دھار آلے کے وارکیے۔
کراچی کو ڈینگی نے جکڑلیا۔24 گھنٹوں میں 400 مریض September 18, 2022 مزید 2 افراد چل بسے۔کرونا وارڈ بھی ڈینگی مریضوں کیلیے استعمال کرنے کافیصلہ۔مختلف اسپتالوں میں بلا ضرورت پلیٹ لیٹس لگانے…
آٹے کی قیمت کو پرلگ گئے۔135 روپے کلو فروخت ہونے لگا September 16, 2022 15 کلو آٹےکا تھیلا 1550 سےلےکر 2600 روپے تک میں فروخت ہو رہا ہے۔
محکمہ صحت ڈینگی کیسز چھپانے لگا-یومیہ 450 افراد متاثر September 16, 2022 بڑے سرکاری و نجی اسپتال مریضوں سے بھر گئے ۔روزانہ 192 کیس رپورٹ ہورہے ہیں-
جامشورو ۔ خیمہ بستی میں17 بچوں کی پیدائش September 16, 2022 2 ہفتے میں پیدا ہوئے- ضروریات کیساتھ طبی سہولتیں دے رہے ہیں- ڈی آئی جی
سوکا ورلڈکپ-پاکستان کو تیسرے میچ میں اسکاٹ لینڈ سے شکست September 16, 2022 یہ ایونٹ میں پاکستان کا تیسرا میچ تھا، دو میچز میں قومی ٹیم کو ناکامی ہوئی جبکہ ایک میچ برابر…
اے آر وائی اور بول نیوز کی نشریات 3روز کیلیے معطل September 16, 2022 کارروائی ہدایات کے مطابق مؤثر تاخیری نظام پر عمل درآمد نہ کرنے پر کی گئی۔ پیمرا
متحدہ رہنما عامر خان کو جوتا پڑ گیا September 16, 2022 شاہ فیصل کالونی میں نماز جنازہ کے شرکا مشتعل ۔ نشتر روڈ پر بھی ایم کیو ایم پاکستان کے خلاف…