PTI ارکان کی مخصوص 5 نشستوں پرنوٹیفکیشن جاری کرنے کا حکم July 1, 2022 لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کی جانب سے تحریک انصاف کی درخواست خارج کرنے کا اقدام کالعدم کر دیا۔
ایم کیو ایم نے فاروق ستار کوپارٹی میں آنے کی دعوت دیدی July 1, 2022 توقع ہے کہ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی آج مذاکرات کے لیے ڈاکٹر فاروق ستارکے گھرجائیں۔
بل گیٹس کو بھی بلالیں ملک ان سے نہیں چل سکتا۔شیخ رشید June 30, 2022 فوری انتخابات کروالیں ورنہ کچھ بھی ہوسکتاہے۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر9 روپے سستا ہو گیا June 29, 2022 انٹر بینک میں ڈالر بلند ترین سطح سے 6 روپے 81 پیسے سستا ہوا۔
ادارے نیوٹرل رہیں گے تو عمران کی پارٹی نہیں جیتے گی۔بلاول بھٹو June 29, 2022 خان صاحب کی طرح سندھ میں بھی کچھ کٹھ پتلی سیاست دان ہیں جن کو سامنے لایا جاتا ہے۔قومی اسمبلی…
مہنگائی مارچ کرنے والوں نے تاریخی مہنگائی کردی۔عمران خان June 29, 2022 مولانا فضل الرحمن مشکل وقت میں عمرے پر چلے جاتے ہیں۔ورکرز کنونشن سے خطاب
5 سے 11 سال کے بچوں کی بھی ویکسی نیشن کا فیصلہ June 29, 2022 پبلک ٹرانسپورٹ، ریلوے میں ماسک کے استعمال کو لازمی قرار دیا جا چکا ہے۔عبدالقادر پٹیل
2سے5جولائی کے دوران کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان June 29, 2022 بحیرہ عرب، خلیج بنگال سے نم ہوائیں 2جولائی کو مشرقی سندھ میں داخل ہوں گی۔محکمہ موسمیات
پیٹرولیم مصنوعات پر50 روپے فی لیٹر لیوی عائد کرنے کی منظوری June 29, 2022 اس وقت لیوی صفرہے۔ ابھی 50روپے لیوی لگانے کا کوئی ارادہ نہیں ۔وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل