ایران۔کیمیکل فیکٹری میں دھماکے سے 112 افراد زخمی June 14, 2022 تمام افراد زہریلی گیس پھیلنے سے متاثر ہوئے۔ دھماکے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔
اسپیکر پرویزالہی کو ہٹانے کا اصولی فیصلہ June 14, 2022 اپوزیشن کی جانب سے بجٹ روکنے کے امکان پر قانونی ماہرین سے بھی مشاورت کی گئی۔
عوام کیلیے ایک اور بری خبر۔بجلی4روپے فی یونٹ مہنگی June 13, 2022 بجلی کی قیمت میں اضافہ اپریل کے ماہانہ فیول چارجزایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔
سبطین خان اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی بن گئے June 13, 2022 اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
چین سے امداد پاک فوج کی وجہ سے ملی۔شیخ رشید June 13, 2022 اس حکومت کو ایک ڈالر دینے کو بھی کوئی تیار نہیں۔میڈیا سے گفتگو
مراکش نے برطانیہ میں بنائی گئی گستاخانہ فلم پرپابندی لگا دی June 12, 2022 فلم نبیﷺ کی صاحبزادی حضرت فاطمہ الزھرا رضی اللہ تعالی عنہا کی زندگی پر بنائی گئی ہے۔فلم کا نام "خاتون…
مقبوضہ کشمیر میں مزید تین کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا گیا June 12, 2022 قابض بھارتی فوجیوں نے ضلع پلوامہ کے علاقے دربگام میں نام نہاد سرچ آپریشن کیا۔
کراچی میں رات کے اوقات میں بوندا باندی کا امکان June 12, 2022 آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی کا موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔
شاداب خان سے گلے ملنا شہری کے گلے پڑگیا June 12, 2022 پاک ویسٹ انڈیز دوسرے ون ڈے کے دوران گراؤنڈ میں گھسنے والا نوجوان پولیس کے حوالے کردیا گیا۔
گلشن نظارت میں آگ لگ گئی، سیکڑوں موٹر سائیکلیں خاکستر June 12, 2022 فائر برگیڈ نے جائے وقوع پر بروقت پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔