2023 میں مہمند ڈیم کی تعمیر مکمل ہوجائے گی۔خورشید شاہ June 8, 2022 ملک کو مشکل حالات کا سامنا ہے۔انہوں نے کہا کہ 30 لاکھ ٹن گندم درآمدکرنےجارہے ہیں۔پریس کانفرنس
آتشزدگی کا شکار عمارت کے مکین دربدر ہو گئے June 7, 2022 جمع پونجی سے فلیٹ خریدنے والے متاثرین کرائے کے گھروں میں رہنے پر مجبور- بعض رشتہ داروں کے پاس شفٹ…
چیئرمین نیب کی تعیناتی کیلیے چیف جسٹس سے مشاورت کی درخواست مسترد June 7, 2022 عدالت پارلیمنٹ کو ہدایت نہیں دے سکتی ، یہ پارلیمنٹ کا اختیار ہے ۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
اقتصادی بحران سے نکل آئے۔مفتاح اسماعیل June 6, 2022 غیرملکی کرنسی اکاؤنٹ، روشن ڈیجٹل اکاؤنٹس یا عوام کے پرائیوٹ لاکرز کومنجمد کرنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ٹوئٹ
توہین آمیز کلمات پرتمام مسلمانوں کو دکھ ہوا ۔مریم نواز June 6, 2022 میرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکر بلند تھا، ہے اور ہمیشہ رہے گا۔
ایم کیو ایم لندن کے 3کارکنان کی ضمانت مسترد June 6, 2022 ملزمان پاکستان میں خفیہ سلیپر سیل اورای میل چلا رہے تھے۔
اشتہارات شائع کرنے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ نے درخواست مستردکردی June 6, 2022 عدالت نے بڑی احتیاط سے اخبارات میں چھپے اشتہار کا جائزہ لیا ،اشتہار وزیراعظم کی تشہیر نہیں بلکہ پاک ترک…
مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن۔الیکشن کمیشن سے 10روز میں جواب طلب June 6, 2022 الیکشن کمیشن ڈی سیٹ ہونے والے ارکان کی جگہ نئے ارکان کا نوٹیفکیشن جاری نہیں کر رہا ۔درخواست گزار
مرتضیٰ چورنگی۔ٹرک سے 74کلو منشیات برآمد June 5, 2022 ملزمان منشیات کوئٹہ سےکراچی لائے تھے ،مقدمہ درج کرلیا گیا۔
عمران خان کوگھر واپسی پر خوش آمدید کہتے ہیں۔رانا ثناء اللہ June 5, 2022 عدالتی ضمانت ختم ہونے پرقانون کے مطابق فراہم کی گئی سیکیورٹی ہی عمران نیازی کوگرفتار کرلے گی۔