مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن۔الیکشن کمیشن سے 10روز میں جواب طلب June 6, 2022 الیکشن کمیشن ڈی سیٹ ہونے والے ارکان کی جگہ نئے ارکان کا نوٹیفکیشن جاری نہیں کر رہا ۔درخواست گزار
مرتضیٰ چورنگی۔ٹرک سے 74کلو منشیات برآمد June 5, 2022 ملزمان منشیات کوئٹہ سےکراچی لائے تھے ،مقدمہ درج کرلیا گیا۔
عمران خان کوگھر واپسی پر خوش آمدید کہتے ہیں۔رانا ثناء اللہ June 5, 2022 عدالتی ضمانت ختم ہونے پرقانون کے مطابق فراہم کی گئی سیکیورٹی ہی عمران نیازی کوگرفتار کرلے گی۔
سٹی کورٹ میں وکلا اورعدالتی ملازمین آمنے سامنے۔ حالات کشیدہ June 3, 2022 وکلا کی جانب سے چوکیدار پر تشدد اور ججز کے دروازے بند کرنے کا واقعہ گذشتہ روز پیش آیاتھا۔
پٹرول کی قیمتیں بڑھانے سے کچھ مہینے کی تکلیف ہو گی۔شاہد خاقان عباسی June 3, 2022 دنیا بھر میں تیل کی قیمت بڑھی ہے، دوسرا روپے کی قدر میں کمی کے باعث پٹرول مہنگا مل رہا ہے۔پریس…
’’شیطانی تکون‘‘ کا سفر کرنے کیلیےسینکڑوں افراد سربکف June 2, 2022 ’’برمودا ٹرائینگل‘‘ سے گزرنے والے درجنوں طیارے- کشتیاں اور بحری جہاز غائب ہو چکے ہیں۔
اپنی مرضی سے گئی کسی نے اغوا نہیں کیا گیا۔نمرہ کاظمی June 2, 2022 عدالت نے نمرہ کاظمی سے پوچھا کہ بیٹا آپ کو وہاں کوئی مسئلہ تو نہیں۔
سرمایہ کاری کے فروغ کیلیے رکاوٹوں کودورکرنا ہو گا۔شہباز شریف June 1, 2022 ترکی کی برآمدات 270 ارب ڈالرسے بڑھ گئی ہیں۔پاک ترک بزنس فورم سے خطاب
جیل چورنگی کے قریب چیزسپراسٹورمیں خوفناک آگ ۔ایک شخص جاں بحق June 1, 2022 15 فائر ٹینڈرعمارت میں لگی آگ بجھانے کی کوشش کر رہے ہیں،فائربریگیڈ حکام نے آگ تیسرے درجے کی قرار دیدی۔
وزیر اعظم شہباز شریف تین روزہ دورے پرترکی پہنچ گئے May 31, 2022 انقرہ پہنچنے پر وزیر اعظم اوروفد کا شانداراستقبال کیا گیا۔