ملک میں تمام کورونا پابندیاں ختم کرنے کا اعلان March 16, 2022 ویکسی نیشن نہ کرانے والے افراد سے متعلق سفری پابندیاں برقرار رہیں گی۔اسد عمر
پارلیمنٹ حملہ کیس۔ صدر عارف علوی سمیت پی ٹی آئی رہنما بری March 15, 2022 بری ہونے والوں میں پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی ، شفقت محمود، اسد عمر،چوہدری اعجاز ، سیف اللہ…
تحریک انصاف کا 27مارچ کو ڈی چوک میں جلسہ کرنے کا اعلان March 14, 2022 27 مارچ کو تاریخ ساز اجتماع ہونے جا رہا ہے
تحریک عدم اعتماد۔ قومی اسمبلی کا اجلاس 21 مارچ کو بلانے کا امکان March 14, 2022 ووٹنگ 28 مارچ کو کرائے جانے کا امکان ہے۔
پی ٹی آئی ہوا کا غبارہ ہے،بس سوئی لگنے کی دیر ہے۔مولانا فضل الرحمن March 13, 2022 پورا ملک تیار رہے ہم کسی وقت کال دے سکتے ہیں، اسلام آباد کے لیے کارکن تیار رہیں۔
متحدہ اپوزیشن کا پرویز الٰہی کو وزیر اعلیٰ پنجاب بنانے پراتفاق March 13, 2022 مسلم لیگ (ق) اگلے24 گھنٹوں میں اہم اعلان کرے گی۔
عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد ضابطہ کے مطابق قرار March 13, 2022 ومی اسمبلی شعبہ قانون سازی نے تمام ضوابط پورے کرنے کے بعد فائل اسپیکر کو بھجوا دی ۔
ڈنڈا بردار فورس آئی تو کچل کر رکھ دوں گا۔شیخ رشید March 13, 2022 چار پانچ سیٹوں والے بھی بلیک میل کرتے ہیں جس پر کچھ لوگ خفا ہو گئے۔
ایک بار پھر آوازیں آئیں گی مجھے کیوں نکالا۔اختر مینگل March 13, 2022 ماضی کے حکمرانوں کے مقابلے میں موجودہ حکمران غراہ کر اپنا غصہ دکھا رہے ہیں۔
عثمان بزدار کی قسمت کا فیصلہ بھی ہو گیا March 10, 2022 وزیر اعظم نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کیلیے 5رکنی کمیٹی قائم کر دی۔