اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرزکے باہرسے مسلح شخص گرفتار December 3, 2021 شاٹ گن برآمد.مسلح شخص کے پاس ایک بیگ اوردستاویزات بھی برآمد ہوئیں۔
لڑکیوں کو دبئی اسمگل کرنے میں ملوث خاتون کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم December 2, 2021 کیا ہماری ریاست اتنی کمزور ہے دبئی سے بچیوں کو نہیں لا سکتی۔جج
کورنگی میں بھائی نے بہنوئی کو قتل کردیا December 2, 2021 40 سالہ مسعود کو فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا اور واقعے کے بعد ملزمان فرار ہوگئے۔
صحافیوں کو وقت پر تنخواہ-صحت انشورنس دینا ہوگی۔قانون نافذ December 2, 2021 صدر مملکت نے دستخط کر دیے-شکایات کے ازالے کیلیے آزاد کمیشن بھی قائم ہوگا۔
بلدیاتی ملازمین کی ہڑتال کے باعث جگہ جگہ کچرے کے ڈھیر December 1, 2021 ورکرز فیڈریشن اور سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کے درمیان مذاکرات ناکام ہوگئے ۔
کراچی۔ دہشتگردوں کی فائرنگ۔ سندھ بارکونسل کے سیکریٹری جاں بحق December 1, 2021 عرفان مہر بچوں کو اسکول چھوڑ کر واپس گھر جارہا تھا کہ موٹر سائیکل سوار ملزمان نے فائرنگ کردی۔
سپریم کورٹ نے تھرکول کرپشن کیس نیب کو بھجوا دیا November 30, 2021 چیئرمین نیب آڈیٹر جنرل رپورٹ کا جائزہ لیکر ابتدائی رپورٹ تین ماہ میں پیش کریں۔ہدایت
لاہور میں لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے کے واقعہ کا ڈراپ سین November 30, 2021 پولیس زبردستی میرا میڈیکل کروانا چاہتی ہے، عدالت پولیس کو میرا میڈیکل کروانے سے روکے۔متاثرہ لڑکی
سینیٹرمحمدایوب کےاستعفٰی کے بعد خالی نشست پرشیڈول کا اعلان November 29, 2021 کاغذات نامزدگی 30 نومبرسے 2 دسمبرتک جمع کیے جاسکیں گے،3 دسمبرکو کاغذات جمع کرنیوالے امیدواروں کی فہرست جاری ہوگی۔
آسٹریا میں کورونا وائرس کے وار تیز۔37 افراد ہلاک November 29, 2021 8 ہزار 526 نئے کیسز رپورٹ ہونے سے ہسپتال مریضوں سےبھرگئے ۔