ڈسکہ انتخابات میں دھاندلی۔ذمے داروں کو بے نقاب کرنے کیلیے الیکشن کمیشن کو خط November 26, 2021 الیکشن چوری میں ملوث عملے کے خلاف کارروائی کی جائے ۔شہباز شریف کا مطالبہ
لاپتہ صحافی سے متعلق کیس۔ عدالت نے وزیر اعظم کی ذمےداری لگا دی November 25, 2021 ملک میں جبری گمشدگی کا رجحان موجود ہے ، ریاست ناکام دکھائی دیتی ہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ
بھارتی فورسزنے مزید3کشمیری نوجوانوں کوشہید کردیا November 25, 2021 سرینگراوردیگرعلاقوں میں موبائل اورانٹرنیٹ سروس بھی بند کردی گئی ہے۔کشمیرمیڈیا سروس
پٹرولیم ڈیلرزکے ناجائز مطالبات نہیں مانیں گے۔حماد اظہر November 25, 2021 پٹرول پمپس کی ہڑتال کی آڑ میں کچھ گروپس 9 روپے کا اضافہ کروانا چاہتے ہیں۔وفاقی وزیر توانائی
اصل مجرم حکومت ہے نیب تو صرف آلہ کار ہے۔مریم نواز November 24, 2021 ثاقب نثار کی لیک آڈیو پر چک شہزاد میں پریس کانفرنس کروں گی۔ میڈیا سے غیررسمی بات
عظمیٰ بخاری اور فیاض الحسن چوہان کے درمیان نوک جھونک November 23, 2021 چوہان صاحب، جیل میں اپنے لیے جیل میں سیل بنالیں۔ عظمیٰ بخاری۔ اگر عظمیٰ بخاری اگر جیل بھیجیں تو جانے…
بھارت نے زیرو کو ہیرو بنا دیا November 23, 2021 سوشل میڈیا صارفین نے ’ویر چکر‘ کو مودی سرکار کیلیے پشیمانی کا سبب قرار دیدیا-
کسی ملک کو پاکستان میں کھیلنے پرکوئی پریشانی نہیں ہوگی۔آئی سی سی November 23, 2021 عالمی ایونٹ کئی برسوں بعد پاکستان میں ہوگا،اگر ہم اسے اہل نہیں سمجھتے تومیزبانی کیلیے منتخب ہی نہیں کرتے۔ گریگ…
کورونا وائرس سے مزید پانچ افراد جاں بحق ہو گئے November 23, 2021 گزشتہ 24 گھنٹوں میں 315 نئے کیسز سامنے آئے ہیں ۔
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں بتدریج کمی November 23, 2021 ڈبیلو ٹی ایل آئل کی قیمت 76.10ڈالر فی بیرل اور برینٹ کروڈ آئل کی قیمت 78.89ڈالرکی سطح پر آگئی ۔