ملک بھر میں کورونا وائرس کا زور ٹوٹنے لگا November 16, 2021 گزشتہ 24 گھنٹوں میں 6 افراد جاں بحق اور 216 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ۔
راناشمیم نے حلف نامہ 10 نومبرکو ریکارڈکرایا۔ چارلس گھتری November 16, 2021 رانا شمیم حلف پربیان دیتے ہوئے تنہا تھے اوران پرکسی قسم کا دباؤ نہیں تھا۔
فواد چوہدری نےالیکشن کمیشن سے معافی مانگ لی November 16, 2021 میں خود وکیل ہوں مگر شوکاز نوٹس کے چکر میں نہیں پڑنا چاہتا ۔
پی ڈی ایم کا ورچوئل اجلاس شروع ہوگیا November 15, 2021 حکومت مخالف احتجاج، آئندہ کی حکمت عملی، ووٹنگ مشین، انتخابی اصلاحات، سمندر پار پاکستانی اور نیب آرڈیننس پر مشاورت ۔
افغانستان کی دو ایئرلائنزکو فلائٹ آپریشن بحال کرنے کی اجازت November 15, 2021 افغانستان کی سرکاری فضائی کمپنی آریانہ اورکام ایئر کابل سے اسلام آباد کیلیے دو طرفہ فلائٹ آپریشن شروع کریں گی۔
کھیل ایک بار پھر بے نقاب ہو گیا۔ شہباز شریف November 15, 2021 عوام کی عدالت میں نواز شریف اور مریم نواز ایک بار پھر سرخرو ہوئے۔
سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا ردعمل سامنے آگیا November 15, 2021 سابق چیف جسٹس گلگت بلتستان رانا شمیم کے سفید جھوٹ پر کیا جواب دوں۔ ثاقب نثار
داماد کی فائرنگ۔سسر او دو سالے جاں بحق November 15, 2021 جاں بحق ہونے والوں کی شناخت حامد شاہ اور فرخ شاہ کے نام سے ہوئی۔پولیس
اپوزیشن نے حکومت کا ساتھ نہ دینے کی ٹھان لی November 14, 2021 اسپیکر کے خط کاجواب آج ہی تیار کرلیا جائے گا۔
پاک افغان بارڈر چمن باب دوستی پر کراسنگ کا وقت بڑھا دیا گیا November 14, 2021 پیدل آمدورفت کیلیے بارڈر10 گھنٹے(صبح 8 سے شام 6 بجے)تک کھلارہے گا۔