سردیاں شروع ہونے سے پہلے ہی شہر قائد میں گیس کی قلت November 22, 2021 شہر میں ہزاروں گیزرآن ہونے کی وجہ سے گیس کی قلت پیدا ہوئی ہے۔ایس ایس جی سی
27 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ۔دالیں مہنگی ہوگئیں۔ادارہ شماریات November 20, 2021 ملک میں رواں ہفتہ 27 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔ ادارہ شماریات نے مہنگائی کی ہفتہ وار…
جنسی زیادتی کے مجرم کو نامردبنانے کے قانون سے حکومت دستبردار November 19, 2021 آرڈیننس میں موجود شق کو مشترکہ اجلاس سے منظور ہونے والے نئے قانون کے ذریعے نکالا گیا۔ فروغ نسیم
سندھ اسمبلی میں ٹی ٹی پی سے مذاکرات کیخلاف قرارداد منظور November 19, 2021 ہمارے سپاہیوں اور سیاسی لوگوں کو قتل کیا گیا، ان سے مذاکرات مناسب نہیں۔محرک قرارداد
امریکا میں دو مسلمانوں کو انصاف کیلیے کیلیے 56 سال لگ گئے November 19, 2021 بے گناہ محمد عزیراور خلیل اسلام دہائیوں تک جیل میں رہے۔
پہلا ٹی 20۔ پاکستان نے بنگلہ دیش کو چار وکٹوں سے شکست دیدی November 19, 2021 بنگلہ دیش نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر127 رنز بنائے تھے۔
حلقہ این اے 133 میں ضمنی انتخابات۔پی ٹی آئی کیا کرے گی؟ November 19, 2021 پی ٹی آئی کاسپورٹرکسی کو ووٹ کاسٹ نہیں کرےگا۔اعجازچوہدری
جماعت اسلامی نے ڈی چوک پر احتجاج کا اعلان کردیا November 19, 2021 عوام کی کسی کو فکرنہیں، پی ٹی آئی،ن لیگ، پی پی کا مقصد ذاتی مفادات کاتحفظ ہے۔ تقریب سے خطاب
مودی سرکارنے کسانوں کے آگے گھٹنے ٹیک دیے November 19, 2021 زرعی اصلاحات کے نام پرمنظور متنازع زرعی قوانین کو واپس لینے کا اعلان کردیا۔
بھارتی فوج نے 5 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا November 18, 2021 قابض بھارتی فورسزنے گھرگھرتلاشی کے دوران پانچ نوجوانوں کوگرفتارکرلیا۔