لاہور میں چینی نایاب۔ قیمت 150 روپے فی کلو تک پہچ گئی November 7, 2021 درآمد شدہ چینی کا تھیلا چارہزار 356 روپے میں دستیاب ہے مگر اس کے خریدار کم ہیں ۔
شعیب اختر نے نعمان نیازکو معاف کردیا ۔ویڈیو دیکھیئے November 5, 2021 آئندہ کسی اسٹار کو ایسا نہیں سننا پڑے گا۔
آج نیوزی لینڈ، نیمیبیا اوربھارت، اسکاٹ لینڈ سے ٹکرائے گا November 5, 2021 کیویز کا نیمبیا سے میچ سہ پہر 3 بجے،بھارت اور اسکاٹ لینڈ رات7 بجے میدان سجائیں گے۔
شعیب اختر نے نعمان نیاز کو معاف کردیا November 5, 2021 وہ اپنے دل میں کسی کے لیے نفرت نہیں رکھ سکتے۔ شعیب اختر
الیکشن کمیشن نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال کی منظوری دیدی November 5, 2021 جرمنی کمپنی ریلائنس 11نومبر کو اپنی ووٹنگ مشین کے بارے میں الیکشن کمیشن کو بریفنگ دے گی۔
ڈیوائن براوو کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان November 5, 2021 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ویسٹ انڈیز کے سفر کے ساتھ میرا کیریئر بھی ختم ہوگا۔
ڈاکٹر نعمان نیازنے شعیب اختر سے معافی مانگ لی November 5, 2021 پروگرام میں آن ائیر جو مجھ سے ہوا ،یہ میری غلطی تھی۔
حکومت نے عوام کو مہنگائی کا پیکج دیدیا۔ شہباز شریف November 5, 2021 پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ مہنگائی میں ریکارڈ اضافہ کرے گا۔
چینی کی فی کلو قیمت 150 روپے تک جا پہنچی November 4, 2021 کراچی میں چینی کی ہول سیل قیمت 130 روپے کلو جبکہ خوردہ قیمت 138 روپے ہوگئی۔
بھارت کی پہلی فتح۔ افغانستان66رنز سے ہار گیا November 4, 2021 بھارتی بلے بازوں نے افغان فیلڈروں کو دھول چٹا دی۔ کھل کر دھلائی کی،دو وکٹوں کے نقصان پر210رنز بنائے۔