پنجاب میں مزید528کیسز سامنے آگئے October 29, 2021 لاہور سے 401 کیسز سامنے آئے، راولپنڈی سے 50 اور گوجرانوالہ سے 14ڈینگی کیسز رپورٹ ہوئے ۔
سپریم کورٹ نے تجوری ہائٹس بھی گرانے کا حکم دیدیا October 29, 2021 بلڈر کو ریکارڈ اور دیگر سامان نکالنے کی اجازت۔ کمشنر کراچی عمارت کی ڈیمولیشن عمل کی نگرانی کریں ۔عدالت عظمیٰ
فیس بک نے اپنا نام تبدیل کرلیا October 29, 2021 نیانام ’میٹا‘ہوگا،صارفین ورچوئل ماحول میں کام،بات چیت اور گیم کھیل سکیں گے۔
کالعدم تحریک لبیک کے احتجاج کی تصاویری جھلکیاں October 28, 2021 کالعدم مذہبی تنظیم تحریکِ لبیک کا لانگ کا مارچ پھر اسلام آباد کی جانب رواں دواں۔
جنسی زیادتی کے مجرم کو نامرد بنانا غیر شرعی قرار October 28, 2021 موٹروے زیادتی کیس کے بعد وزیر اعظم عمران خان نے جنسی زیادتی کے مجرموں کو سرجیکل یا کیمیکل طریقوں سے…
بلوچستان میں نئے قائد ایوان کے لیےکاغذات نامزدگی آج جمع ہوں گے October 28, 2021 گورنربلوچستان نے صوبائی اسمبلی کااجلاس 29اکتوبر کو طلب کرلیا۔
ٹی ایل پی مارچ ۔ دوسرے روز بھی اہم شاہراہیں بند۔ ریلوے نظام درہم برہم October 28, 2021 راولپنڈی اور اسلام آباد میں میٹروبس اور پبلک ٹرانسپورٹ بند، معمولات زبدگی بری طرح متاثر۔شہری پریشان۔
ٹی 20 ورلڈکپ ۔ آج ایک میچ کھیلا جائے گا October 28, 2021 آسڑیلیا اور سری لنکا کی ٹیمیں رات 7بجے مد مقابل ہوں گی۔
کالعدم تنظیم کے مظاہرین کو جی ٹی روڈ پر روکنے کا فیصلہ October 27, 2021 مظاہرین کو جہلم سے آگے نہیں جانے دیا جائے گا۔ وفاقی کابینہ کا اجلاس
فواد چوہدری اور اعظم سواتی کو شو کاز نوٹس جاری October 27, 2021 الیکشن کمیشن نے دونوں وفاقی وزرا کے خلاف کیس کی سماعت 16 نومبر تک ملتوی کر دی۔