ملک بھر میں کورونا مزید 75زندگیاں نگل گیا August 22, 2021 گزشتہ 24گھنٹوں میں تین ہزار842 نئے کیسز سامنے آگئے ۔
ڈاکٹرعافیہ صدیقی پرحملہ۔ پاکستان نے امریکی حکام سے معاملہ اٹھا دیا August 22, 2021 30 جولائی کو عافیہ صدیقی پر ساتھی قیدی کے ذریعے حملے کے بارے میں معلوم ہوا۔ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان میں چلغوزے کھانے والا چمگادڑ August 22, 2021 چترال میں پائی جانے والی چمگادڑکی اس نسل کو لومڑی سے مشابہت کی بنا پراڑنے والی لومڑی بھی کہا جاتا…
ملا عبدالغنی برادراسلامی حکومت کی تشکیل کیلیے سرگرم August 21, 2021 افغانستان میں اسلامی حکومت قائم ہوگی، جسے شرعی نظام کے تحت چلایا جائے گا۔سینئر طالبان رہنما
کراچی میں زلزلے کے جھٹکے۔ شہریوں میں خوف و ہراس August 21, 2021 زلزلے کی شدت 3 اعشاریہ ایک ریکارڈ کی گئی ہے جس کی گہرائی 15 کلو میٹر تھی۔
چین کا پاکستان سے گوادر حملے کی مکمل تحقیقات کا مطالبہ August 21, 2021 چینی شہریوں کی سیکیورٹی کو مزید بہتر بنانے کے لیے اقدامات کیے جائیں۔چینی سفارت خانہ
ملک بھر میں کورونا سے مزید 65افراد جان کی بازی ہارگئے August 21, 2021 24گھنٹوں کے دوران تین ہزار84 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔
سندھ میں تعلیمی ادارے30اگست کو کھلیں گے۔مراد علی شاہ August 20, 2021 پیر23 اگست سے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ موخر کردیا گیا ہے۔مراد علی شاہ
افغانستان سے مسافروں کی واپسی کیلیے پی آئی اے کی دو پروازیں کابل روانہ August 20, 2021 پی آئی اے کے ترجمان عبداللّٰہ اے خان کے مطابق دونوں پروازیں آج ہی کابل سے اسلام آباد واپس آئیں…
ملک بھر میں کورونا سے مزید 70افراد جاں بحق August 20, 2021 گزشتہ 24گھنٹے کے دوران تین ہزار239نئے کیسز رپورٹ ہوئے ۔