کورونا کے سبب مزید118افراد جان کی بازی ہار گئے August 31, 2021 گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران تین ہزار838نئے کورونا کیسز رپورٹ ہوئے۔
مستونگ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی۔11دہشت گرد ہلاک August 31, 2021 کمپاؤنڈ سے اسلحہ و گولہ بارود برآمد،تعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔
امریکہ کا آخری طیارہ اورآخری فوجی بھی کابل سے نکل گیا August 31, 2021 کابل ایئرپورٹ کے اطراف میں ہوائی فائرنگ، طالبان نے کابل کی گلیوں میں جشن منایا۔
افغانستان میں امریکی غرورخاک میں مل گیا August 31, 2021 امریکی افواج نے کابل ایئرپورٹ بھی خالی کردیا جس کی پنٹاگون نے تصدیق کردی۔
صحافیوں کو ہراساں کرنے کا کیس۔ ڈی جی ایف آئی اے ،آئی جی اسلام آباد طلب August 30, 2021 سپریم کورٹ کے تمام ایڈووکیٹ جنرلز کو طلب کرلیا ۔ عدالت نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں جاری کارروائی کی تفصیلات…
کورونا وائرس کے سبب مزید66افراد جاں بحق August 30, 2021 گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا کے 56ہزار 279ٹیسٹ کیے گئے ہیں جبکہ مثبت کیسز کی شرح 6.75فیصد ریکارڈ کی گئی۔
طالبان کو تنہا چھوڑا تو ایک اور نائن الیون ہوسکتا ہے۔معید یوسف August 30, 2021 افغانستان میں خلا سے بچنے کیلیے طالبان کے ساتھ عالمی برادری کو رابطہ کرنا پڑے گا۔ انٹرویو
نجی کمپنی کے مالک کی گرفتاری۔ سپریم کورٹ نے وضاحت طلب کرلی August 30, 2021 قائم مقام چیف جسٹس نے ملزم سیف الرحمٰن خان کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیدیا۔
اورنگی ٹاؤن میں پولیس اہلکار کو ٹارگٹ کر کے قتل کردیا گیا August 29, 2021 اہلکارکی شناخت اے ایس آئی اکرم کے نام سے ہوئی ۔
کرونا سے مزید 69افراد زندگی کی بازی ہار گئے August 29, 2021 گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران تین ہزار 909نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔