Top Ten Betsoft casino no deposit bonus Gambling Enterprises April 23, 2021 In May 2019, Betsoft video gaming was grant a B2B internet items Solution right at the annual G2E Asia Awards,…
مجھے رگڑا لگایاجارہاہے ۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ April 23, 2021 پھر ٹھیک ہے، ان کو کہنے دیں، انہوں نے ہماری 2 سال سے زندگی تباہ کر رکھی ہے۔
نائن زیرو آپریشن کیس کا 6 سال بعد فیصلہ آ گیا April 23, 2021 ایم کیوایم کارکنان کو دھماکا خیز مواد کے الزمات سے بری کردیا گیا۔
نو مسلم لڑکی کو شوہرکے ساتھ رہنے کی اجازت April 23, 2021 نومسلم لڑکی کواس کے شوہرکے ہمراہ سخت سیکیورٹی میں کراچی روانہ کردیا گیا۔
کورونا کا پھیلاؤ ۔کراچی میں آج کاروبار بند رہے گا April 23, 2021 نئے حکم نامے کے مطابق تجارتی مراکز ہفتے اور اتوار کے بجائے اب جمعے اور اتوار کو بند رہیں گے۔
این اے 249 میں ضمنی انتخاب مقررہ وقت پر کرانے کا اعلان April 22, 2021 آئندہ دو روز میں بیلٹ پیپرز الیکشن کمیشن کو فراہم کردیئے جائیں گے۔ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر
لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کی ضمانت منطورکرلی April 22, 2021 عدالت نے اپوزیشن لیڈر کو 50 ،50 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کروانے کی ہدایت کردی۔
عمران خان مہنگائی مافیا کی سرپرستی کررہے ہیں۔بلاول بھٹو April 21, 2021 عوام کوریلیف اس وقت ملے گا جب مہنگائی کے ذمے دار نااہل حکمران گھر جائیں گے۔
کراچی والے تیار ہوجائیں۔ پارہ 40 ڈگری کو چھوسکتا ہے April 21, 2021 شہر23 سے 25 اپریل کے دوران گرمی کی لپیٹ میں رہے گا۔
خیرپور۔ بس اور وین میں تصادم ۔12افراد جاں بحق April 21, 2021 عوام نے اپنی مدد آپ کے تحت لاشوں اور زخمیوں کو تباہ شدہ گاڑیوں سے نکالا۔