نو مسلم لڑکی کو شوہرکے ساتھ رہنے کی اجازت April 23, 2021 نومسلم لڑکی کواس کے شوہرکے ہمراہ سخت سیکیورٹی میں کراچی روانہ کردیا گیا۔
کورونا کا پھیلاؤ ۔کراچی میں آج کاروبار بند رہے گا April 23, 2021 نئے حکم نامے کے مطابق تجارتی مراکز ہفتے اور اتوار کے بجائے اب جمعے اور اتوار کو بند رہیں گے۔
این اے 249 میں ضمنی انتخاب مقررہ وقت پر کرانے کا اعلان April 22, 2021 آئندہ دو روز میں بیلٹ پیپرز الیکشن کمیشن کو فراہم کردیئے جائیں گے۔ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر
لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کی ضمانت منطورکرلی April 22, 2021 عدالت نے اپوزیشن لیڈر کو 50 ،50 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کروانے کی ہدایت کردی۔
عمران خان مہنگائی مافیا کی سرپرستی کررہے ہیں۔بلاول بھٹو April 21, 2021 عوام کوریلیف اس وقت ملے گا جب مہنگائی کے ذمے دار نااہل حکمران گھر جائیں گے۔
کراچی والے تیار ہوجائیں۔ پارہ 40 ڈگری کو چھوسکتا ہے April 21, 2021 شہر23 سے 25 اپریل کے دوران گرمی کی لپیٹ میں رہے گا۔
خیرپور۔ بس اور وین میں تصادم ۔12افراد جاں بحق April 21, 2021 عوام نے اپنی مدد آپ کے تحت لاشوں اور زخمیوں کو تباہ شدہ گاڑیوں سے نکالا۔
شہریوں کا قتل۔ کوسٹ گارڈزکے3 اہلکاروں کو 14، 14 سال قید April 21, 2021 درمحمد اوردل مراد کو جولائی 2020ءمیں گوادرکے علاقے گول چوک نیو ٹائون میں قتل کیا گیا تھا۔
فرزانہ راجہ کو بذریعہ اشتہار پیش ہونے کا نوٹس April 21, 2021 24مئی تک فرزانہ راجہ پیش ہوں ورنہ اشتہاری قرار پائیں گی ۔عدالت
امریکا میں جارج فلوئیڈ قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا April 21, 2021 پولیس اہلکار ڈیرک شاون کو 3 الزامات میں مجرم قرار دے دیا گیا۔