سرکلر ریلوے بحالی۔ریکٹر لے کر جائیں،سب تجاوزات گرادیں۔ چیف جسٹس September 24, 2020 ٹریک کے ساتھ زمین پر قبضہ ہے، ٹرین کیسے چلے گی؟،جسٹس گلزار احمد کے ریمارکس
چھٹی سے آٹھویں جماعت تک اسکول کھولنے کی اجازت September 22, 2020 این سی او سی کا اجلاس۔ویکسین کی آزمائش سے متعلق بھی معاملات کو دیکھا گیا ۔
اہم کام تواپیل پرفیصلہ کرناہے ہم حاضری پر رکے ہوئے ہیں۔اسلام آباد ہائیکورٹ September 22, 2020 عدالت نے نوازشریف کو موصول کروائے گئے وارنٹ کی اصل دستاویز بھی طلب کرلیں۔
سانحہ بلدیہ فیکٹری۔رحمان بولااورزبیرچریا کو سزائے موت September 22, 2020 ایم کیوایم رہنمارؤف صدیقی ،ادیب خانم،علی حسن قادری کوعدم شواہدپربری پر بری کردیا گیا۔
اپوزیشن کی سبکی کے ذمےدار ہم نہیں۔ شاہ محمود قریشی September 21, 2020 لگتا ہےنوازشریف کوبھولنے کی بیماری ہوگئی ہے۔فواد چوہدری
کراچی میں فیکٹری کی عمارت زمین بوس September 21, 2020 کئی افراد ملبے تلے دب گئے،ایک زخمی کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
منی لانڈرنگ کیس ۔شہباز شریف کی عبوری ضمانت میں توسیع September 21, 2020 شہباز شریف کی آمد کے موقع پر داخلی راستے پر لیگی کارکنوں کی پولیس سے تلخ کلامی۔
ہماری جدوجہد عمران خان نہیں،ان کو لانے والوں کیخلاف ہے۔نواز شریف September 20, 2020 ڈکٹیٹرکوبڑے سے بڑے جرم پرکوئی اسے چھوبھی نہیں سکتا،کیا ڈکٹیٹرکوسزا ملی؟۔اے پی سی سے خطاب
دہشتگردوں کی فائرنگ سے پاک فوج کے دو جوان شہید September 20, 2020 شہدا میں حوالدار تاجبر علی اور سپاہی راشد شامل ہیں۔
نوازشریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری تعمیل کیلیے برطانیہ ارسال September 17, 2020 نوازشریف کی 22 ستمبر صبح11 بجے عدالت حاضری یقینی بنائے جائے۔ وارنٹ گرفتاری کا متن