’’کھانا کھانے سے پہلے وزن ہو گا‘‘ August 16, 2020 وزن کے مطابق کوراک ملے گی،چینی ریسٹورنٹ میں داخل ہونے والاہرگاہک اپنا وزن کرائے گا۔
متحدہ عرب امارات نے مسلمانوں کے ساتھ غداری کی۔حسن روحانی August 16, 2020 مشرق وسطیٰ میں اسرائیل کے پاؤں مضبوط کرنے کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔ ٹی وی پرخطاب
اور بی آر ٹی بس خراب ہو گئی؟ August 16, 2020 دوسال کھڑی رہنے کے بعد بی آر ٹی بسوں کی یہ حالت تو ہونی تھی۔سلیم صافی
کراچی کے مسائل کے حل کیلیے کمیٹی تشکیل August 16, 2020 کمیٹی میں وفاق اور سندھ حکومت کے 3، 3 نمائندے شامل ہوں گے۔کمیٹی کے چیئرمین وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ…
حکومت نے بجلی بحران کے خاتمے کا کریڈٹ نواز شریف کو دیدیا August 16, 2020 سابقہ دورمیں بجلی گھر لگانے کی وجہ سے لوڈ شیڈنگ ختم ہوئی۔ مشیر برائے تجارت عبد الرزاق داؤد
نائجیریا میں توہین مذہب کے جرم میں گلو کارکو سزائے موت August 12, 2020 22 سالہ یحیحیٰ شریف امین کا واٹس ایپ پرایک گانا وائرل ہوا تھا۔
آئین توڑنے والے کو دہشتگرد قراردیں ہم آپ کے ساتھ ہیں۔اختر مینگل August 12, 2020 جب حکومت کاحصہ تھے تو ہمیں اعتماد میں نہیں لیاجاتاتھا، قومی اسمبلی اظہار خیال
کورونا ابھی ختم نہیں ہوا۔اسد عمر August 11, 2020 کورونا کیسز میں کمی پر فتح کااعلان نہیں کررہے۔ میڈیا کو بریفنگ
سپریم کورٹ کا کراچی سے تمام سائن بورڈز فوری ہٹانے کاحکم August 10, 2020 سندھ میں قانون نام کی کوئی چیز نہیں ،کراچی کو بنانے والا اب تک کوئی نہیں آیا۔چیف جسٹس
جاؤ بھائی اب جان چھوڑو شہر کی۔چیف جسٹس کا وسیم اختر سے مکالمہ August 10, 2020 اگراختیارات نہیں تو گھر جاؤ،کیوں میئر بنے بیٹھے ہو۔جسٹس گلزار احمد