ایشین گیمز ہاکی،پاکستان ٹیم کی مسلسل دوسری فتح September 26, 2023 پاکستان ٹیم نے بنگلا دیش کو 2 کے مقابلے میں 5 گول سے ہرا دیا۔
اسرائیلی فوج کی کارروائی، 2 فلسطینی شہید September 24, 2023 فلسطینی نوجوانوں کی شناخت 21 سالہ اسید ابو علی اور 32 سالہ عبدالرحمان ابو دغاش کے نام سے ہوئی۔
عوام کو سستی گیس فراہم نہی کرسکتے،نگراں وفاقی وزیرتوانائی September 22, 2023 ملک میں قدرتی گیس پیداوار20فیصدکم ہوئی،اس سال سردیوں میں بھی عوام کو صرف صبح ،شام کےاوقات میں گیس ملےگی
سپریم کورٹ کا محکمہ تعلیم سندھ میں جعلی بھرتیوں پرتحقیقاتی کمیٹی بنانے کا حکم September 22, 2023 انکوائری کمیٹی 56 درخواست گزاروں کو نوٹسزجاری کرکے طلب کرے اور تقرر کا عمل جانچے اورذاتی شنوائی کا موقع دے۔
دی جنریٹر از بیک، حسن علی کا ٹوئٹ September 22, 2023 ملک کیلیے ورلڈکپ ٹیم کا حصہ بننا ناقابل بیان احساس ہے، حسن علی
سندھ میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد September 22, 2023 12،11 ربیع الاول کو موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ہوگی ۔ نوٹیفکیشن جاری
پرویز الہٰی کو اڈیالہ جیل پہنچا دیا گیا September 20, 2023 پرویز الہٰی کو 4 روز قبل اڈیالہ جیل سے ہی رہا کیا گیا تھا۔
فوجی عدالتوں میں سویلینز ٹرائل کیخلاف درخواست واپس September 20, 2023 درخواست گزار کیس عوامی اہمیت کا ہونے کا نکتہ اجاگر نہیں کر سکے،براہ راست سپریم کورٹ سے رجوع کی وجوہات…
انتقام کی خواہش نہیں،ظلم کرنیوالوں کا احتساب ضرور ہوگا،نواز شریف September 19, 2023 جنرل باجوہ اور جنرل فیض کے آلہ کار ثاقب نثار، آصف سعید کھوسہ تھے،مشاورتی اجلاس سے خطاب
پرویزالٰہی کو پھر دھرلیا گیا September 17, 2023 پنڈی پولیس دہشت گردی کے مقدمے میں گرفتار کرکے اڈیالہ جیل لے گئی۔