شہباز شریف کیخلاف نیب کی درخواست مسترد March 3, 2020 شہباز شریف کے پیش نہ ہونے سے ٹرائل کیسے متاثر ہوگا؟۔عدالت کا سوال
نوازشریف کی واپسی کیلیے حکومت کا برطانیہ سے رابطہ March 3, 2020 حکومت نے دفتر خارجہ کے ذریعے برطانوی حکومت کو خط لکھ دیاہے۔
کرونا وائرس کا خطرہ۔پاک افغان سرحد ایک ہفتے کیلیے بند March 2, 2020 نیٹو سپلائی اورافغان ٹرانزٹ سمیت تمام نقل و حمل اورتجارتی سرگرمیاں معطل ہوگئیں۔
نواز شریف کو پاکستان واپس لانے کا وقت آگیا March 1, 2020 حکومت شریف برادران کو ڈی پورٹ کرنے کے لیے برطانوی حکومت کو خط لکھے گی۔ فردوس عاشق اعوان
شاہد خاقان عباسی اوراحسن اقبال اڈیالہ جیل سے رہا February 26, 2020 اسلام آباد ہائیکورٹ نے انہیں ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا تھا۔
ایڈوکیٹ جنرل پنجاب نے استعفیٰ دیدیا February 26, 2020 ذاتی وجوہات کی بنا پراستعفی دے رہا ہوں، استعفیٰ گورنر پنجاب کو بھجوا دیا۔
نئی دہلی میں مسلم کش فسادات ۔23 افراد جاں بحق۔کرفیو نافذ February 26, 2020 مسلح جتھوں نے مسلمانوں کی دکانیں اورگھر نذر آتش کردیے جبکہ متعدد مساجد کو شہید کردیا۔
غداری کیس۔خصوصی عدالت کی تشکیل کالعدم قرار دینے کا فیصلہ چیلنج February 25, 2020 لاہور ہائی کورٹ کو خصوصی عدالت کیخلاف درخواست سننے کا اختیارنہیں تھا۔درخواست میں موقف
نوازشریف واپس نہیں آئیں گے۔رانا ثناءاللہ February 25, 2020 فیصلہ سیاسی انتقامی جذبات کا شاخسانہ ہے۔پنجاب حکومت کے فیصلے پر ردعمل
پنجاب حکومت کا نوازشریف کی ضمانت میں توسیع سے انکار February 25, 2020 وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اپنے اختیارات استعمال کریں اور نوازشریف کو واپس لائیں۔پنجاب کابینہ