جج 2020 کیلیے درخواستوں کی وصولی کی نئی تاریخ کااعلان February 24, 2020 درخواست فارم 25 فروری سے 6 مارچ تک وصول اورجمع کرائے جاسکتے ہیں۔
پی ایم ڈی سی کی بحالی کیخلاف وفاق کی اپیل مسترد February 24, 2020 اسلام آبادہائیکورٹ نے وفاق کی انٹراکورٹ اپیل پر پی ایم ڈی سی ملازمین کو نوٹس جاری کردیا۔
مہاتیرمحمد نے استعفیٰ دیدیا February 24, 2020 مہاتیر محمد کے اپنے اتحادی انور ابراہیم سے اختلافات شدید ہوگئے تھے۔
شہبازشریف کااوپروالا چیمبرخالی ہے۔ فردوس عاشق اعوان February 23, 2020 نواز شریف کی اصل بیماری اقتدار سے دوری ہے۔میڈیا سے گفتگو
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگزکو مات دیدی February 23, 2020 کراچی کنگز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 156 رنز بنائے تھے۔
اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی کو گولی مار دی February 23, 2020 فلسطینی چاقو سے مسلح تھا۔اسرائیلی پولیس کا دعویٰ
بڑے چور لندن چلے جائیں تو قومیں تباہ ہوجاتی ہیں۔وزیراعظم February 21, 2020 خواتین کو ایک گائے، ایک بھینس اور تین بکریاں دیں گے۔لیہ میں خطاب
نااہل حکومت نے صرف غریب پر بوجھ ڈالا۔بلاول بھٹو February 20, 2020 عمران خان کو ہمیں بتانا چاہیے کس کرپشن کی وجہ سے ملک میں مہنگائی بڑھ رہی ہے۔میڈیا سے گفتگو
حکومت کا اٹارنی جنرل کےعدالت میں دیے گئے بیان سے اظہار لاتعلقی February 20, 2020 وفاقی حکومت عدلیہ کا بہت احترم کرتی ہے،وزارت قانون نے جواب سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا۔
شبر زیدی نے غیر معینہ مدت کیلیے چھٹی کی نئی درخواست بھجوا دی February 19, 2020 مشیر خزانہ اپنی سفارش کے ساتھ چھٹی کی درخواست حتمی منظوری کیلیے وزیراعظم کو بھجوائیں گے۔