سینیٹ کا اجلاس دوسرے روز بھی نوک جھونک کی نذر ہو گیا May 9, 2019 مولا بخش چانڈیو، سجاد طوری، سسی پلیجو اور میاں عتیق شیخ بھی ایک دوسرے پر خوب برسے۔
مسلم لیگ ن کے کارکنوں کے خلاف ریلی نکالنے پر مقدمہ درج May 9, 2019 عمران صاحب مقدمات ہمارا راستہ نہیں روک سکتے۔مریم اورنگزیب
پارلیمنٹ سے منظوری نہ لی تو آئی ایم ایف ڈیل قبول نہیں کرینگے۔بلاول May 9, 2019 بلاول بھٹو کے خطاب کے بعد وزیر مواصلات مراد سعید کو مائیک دینے پر اپوزیشن کا احتجاج،اسپیکر ڈائس کا گھیرائو
ملک بچانا ہے یاحکومت،عوام فیصلہ کر لیں۔لیگی رہنما May 8, 2019 نواز شریف جس طرح سینہ تان کرجیل گئے ان کے حوصلے کوسلام پیش کرتے ہیں۔عبدالحمید خان
پاکستانی لڑکیوں سے شادی کرکے جسم فروشی کرانے والے 8 چینی گرفتار May 6, 2019 ملزمان میں وانگ ہاؤ، شوئی شیلی، وانگ یزہو، چانگ شیل رائے، پن کھوا جے، وانگ باؤ، زؤا تھی اور خاتون…
رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا،کل پہلا روز ہ ہوگا May 6, 2019 ملک بھر میں رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ شروع ہو گیا۔
مریم نواز نے ٹوئٹر اکاونٹ پر نئی پروفائل پکچر پوسٹ کر دی May 6, 2019 نئی پروفائل پکچر پر سات مئی نواز شریف کے ساتھ چلوچلو کوٹ لکھپت جیل چلو تحریر ہے ۔
ڈاکٹر رضاباقر گورنراسٹیٹ بینک مقرر، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا May 5, 2019 ڈاکٹر رضا باقرکو تین سال کیلیے گورنر اسٹیٹ بینک تعینات کیا گیا ہے ۔
افغان صدر کا 175طالبان کی رہائی کا اعلان May 3, 2019 اگر طالبان مثبت ردعمل کی یقین دہانی کرائیں تو افغان حکومت جنگ بندی کے لیے تیار ہے۔اشرف غنی